موبائل فون چارجر

  1. S

    تمام فونز کیلیے ایک چارجر پر یورپی یونین متفق

    یورپ میں یو ایس بی ٹائپ سی چارجنگ پورٹس ہی استعمال ہوں گی۔ موبائل فون ہوں یا ٹیبلیٹ یا پھر کیمرے، تمام دیگر الیکٹرانک آئٹمز کے چارجر ایک جیسے ہونگیں، یورپ میں صرف یو ایس بی ٹائپ سی چارجنگ پورٹس کام کریں گی،تمام فونز کیلیے ایک چارجر پر یورپی یونین متفق ہوگئی۔ ایپل کو بھی آئی فون کی چارجنگ کیلئے...