معاشی ایمرجنسی

  1. Rana Asim

    کیا اس وقت ترقی ہو رہی ہے،جو الیکشن ہونے سے روکا جائے:سعد رسول

    تجزیہ کار و قانون دان سعد رسول نے کہا ہے کہ کیا حکومت اس لیے انتخابات کو طول دینا چاہتی ہے کہ اس وقت بہترین کام ہورہا ہے اور انتخابات ہوئے تو خدانخواستہ ایک ایسا شخص حکومت میں آجائے گا جو ملک کی ترقی کو روک دے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کو آگے...
  2. Rana Asim

    ن لیگ سےنکالناچاہتےہیں تو نکال دیں:مفتاح اسماعیل کاسلمان کےجوکرکہنے پرردعمل

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، پارٹی کی ایک سوچ تھی کہ ڈار صاحب کے آنے سے بہتری آئے گی لیکن ڈارصاحب کے آنے سے بھی کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام ہم مہر...
  3. S

    صنعتکار و تاجروں کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے پرزور

    صنعتکار و تاجروں نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے پر زور دیا ہے،انہوں نے کہا اس وقت ملک کی معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کی صرورت ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں معروف سرمایہ کاروں، تاجروں اور صنعتکاروں نے فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ’’مضبوط روپیہ، مضبوط...