اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر 2021 تک چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی اس طرح موجودہ دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں کی اوسط ماہانہ سرمایہ کاری 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر رہی۔ جبکہ سابق حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے 4 ارب 16 کروڑ...
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے "پورٹل" کا افتتاح کر دیا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ” پورٹل” کا مقصد پاکستانی طلباء...
وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین جاری ہے، چین میں ان کی مزید کیا مصروفیات ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تفصیلات بتادیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں ہوئیں،جن میں کراچی اور فیصل آباد میں پانی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی، کراچی میں کے فور...
اے آر وائی، جیو نیوز و دیگر میڈیا ہاؤسز کی جانب سے ایک خبر نشر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے اس کی تردید کر دی گئی ہے۔
ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر حقیقت کے...
چین کی ایک عدالت نے سرکاری افسر کو رشوت لینے کا الزام ثابت ہونےپر موت کی سزا سنادی ہے۔
چین کے ریاستی خبررساں ادارے "پیپلز ڈیلی چائنا" کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی gui جس میں ان کے ارگرد چینی پولیس کے اہلکار موجود...
سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے یہ ایک نہیں ہو سکتے۔
عارف حمید بھٹی نے تجزیہ کرتے ہوئے پنجابی فلم کا مشہور ڈائیلاگ بولا کہ "مولے نوں مولا نہ مارے تو مولا کدے نئیں مردا"...
چین کی ایک کمپنی کا اعلان ہے کہ وہ ایک ایسے "پروں والے راکٹ" پر کام کر رہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیو یارک تک لیجا سکے گا۔ فی الحال یہ سفر 13 سے 17 گھنٹے کے دوران طے ہوتا ہے۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز کا بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔
پروں...
چین میں زیر تعلیم طالب علموں کے واپس جاکر اپنی تعلیم مکمل کرنے سے متعلق معاملے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چین میں زیر تعلیم طالب علموں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایک ملاقات میں اپنے مستقبل سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپیل کی تھی کہ ان کو چین بھجوانے کیلئے...
چین کے شمالی شہر شیان کے باشندوں کو حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی لہر کے خطرے کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی تازہ ترین لہر کے باعث چین کے شہر شیان میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا ہے اور سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔...
امریکا نے چین سمیت دنیا کے چار ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ان میں چین ، بنگلہ دیش، میانماراور شمالی کوریا شامل ہیں، امریکہ نے یہ پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...
امریکی صدرجو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے شرکت سے انکار کردیا گیا ہے، دفترخارجہ نے گزشتہ روز اس حوالے سے بیان میں بتایا کہ پاکستان اصولی طور پر بلاک پالیٹکس میں شامل نہیں ہونا چاہتا اس ضمن میں وزیراعظم کا بیان پاکستان کی طویل مدتی پالیسی کی عکاسی کیلئے...
چینی قونصل جنرل جنرل لی بیجیان نے پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہے کسی طرح پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال لیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈ انڈسٹری کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی قونصل جنرل نےخطاب کیا اور کہا...
امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں دولت کی مالیت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، کاروبار میں اضافے، معاشی ترقی اور زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے سے چین نے سب سے زیادہ دولت جمع کرنے کے میدان مار لیا ہے اور اس نے امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
120 کھرب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ چین نے دنیا کا امیر...
چین میں دودھ کی طلب میں اضافہ ہوا تو چین نے پاکستان کے ڈیری گروپس سے رابط کرلیا۔ چین جلد ہی پاکستان سے اعلیٰ معیار کا دودھ خریدے گا،چین کے سب سے بڑے ڈیری گروپس میں سے ایک نے پاکستانی دودھ کو درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس اقدام سے ملکی اقتصادی اور صنعتی ترقی میں اضافہ ہوگا۔
شنگھائی میں چوتھی...
چین نے اب تک برآمد کیے گئے بحری جہازوں میں سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتے کو عالمی سطح پر نمایاں کرنا ہے۔ یہ بحری جہاز چائنیز اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس ایس سی) نے تیار کیا ہے۔
یہ فریگیٹ...
چین کیلئے بری خبر۔۔ یاہو، فورٹ نائٹ کی سروسز ختم
چین کیلئے بری خبر سامنے آگئی،سخت قوانین کے بعد امریکی انٹرنیٹ سروسز کمپنی یاہو نے چین سے اپنی سروسز ختم کردیں،
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یاہو کی سروسز بند کرنے کا اعلان امریکی گیمنگ کمپنی ایپک کے اعلان کے بعد سامنا آیا، ایپک نے کہا تھا کہ...
چین نے اپنے محفوظ ذخائر سے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کی سپلائی کو بڑھایا جا سکے، خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چار نومبر کو ہونے والے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے اجلاس سے قبل سرمایہ کاروں نے طویل...