چینی

  1. Muhammad Awais Malik

    اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ کو ناقص گورننس قرار دے دیا

    قیمت میں اضافہ ناجائز کاروباری طریقوں، ناقص گورننس اور استحصالی پالیسیوں کا نتیجہ ہے: سابق وزیر خزانہ ملک بھر میں چینی کی شدید قلت کے حوالے سے خبروں پر سابق وفاقی وزیر خزانہ ورہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ ناجائز کاروباری طریقے اور ناقص گورننگ ہے۔ پی ڈی ایم...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان، مجموعی شرح 29 فیصد سے تجاوز کرگئی

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے،مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 6 روپے 63...
  3. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی میں اضافہ ، آٹا سمیت کھانے پینے کی اشیا قوت خرید سے باہر

    ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ،21اشیائے ضروریہ مہنگی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    کراچی: ڈینٹل کلینک پر دہشت گردانہ کارروائی،بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف؟

    کراچی میں ڈینٹل کلینک پر دہشت گردانہ کارروائی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف کراچی کے علاقے صدر میں ایچ یو ڈینٹل کلینک پر چینی نژاد پاکستانی شہریوں پر فائرنگ واقعے کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں...
  5. S

    چینی کی قیمتوں کو بریک لگ گئی،تیزی سے بڑھنے کے رحجان میں کمی

    ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، چینی کی قیمت میں تیزی سے بڑھنے کے رحجان میں کمی نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز صوبہ خیبر پختونخوا کی شوگر ملوں نے 88 روپے کلو ایکس ملز ریٹ پر چینی مارکیٹ میں بھیجی جو ملک کی باقی شوگر ملوں سے ایک دو روپے کلو سے زیادہ نہیں تھی،سب سے کم ریٹ...
  6. Rana Asim

    چینی کی پیداواری صلاحیت میں پاکستان خود کفیل ہو گیا

    روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق پاکستان چینی کی پیداواری صلاحیت میں خود کفیل ہو گیا ہے۔ ایکس ملز ریٹ 85سے 86روپے چالیس پیسے فی کلو تک پہنچ گئے، پاکستانی قوم کی چینی کی سالانہ ضرورت 64لاکھ ٹن سالانہ ہے۔ موجودہ کرشنگ سیزن میں کم از کم 67لاکھ ٹن چینی ملک کی 82شوگر...
  7. Rana Asim

    چینی کی ایکس مل قیمت میں 55روپےکی کمی،لیکن انتطامیہ قیمت کم کرانے میں ناکام

    رواں ماہ کے آغاز پر 3 نومبر کو چینی کی ایکس مل قیمت پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر گئی اور یہ مل مالکان کی جانب سے 140 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی گئی، نتیجے کے طور پر شہری 150 سے 160 روپے فی کلو میں بھی خریدنے پر مجبور تھے۔ لیکن اب چینی کی ایکس مل قیمت میں 55 روپے تک کی کمی ہو چکی ہے...
  8. S

    چینی بحران،شوگرملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو بڑی یقین دہانی کرا دی

    وزیراعظم عمران خان نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو چینی کی تیاری کے عمل میں تیزی کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے یقین...
  9. Rana Asim

    چینی کے پیدا کردہ مصنوعی بحران پر قابو پانے کامشن،ایکس مل قیمت میں بڑی کمی

    شوگر مافیا کی طرف سے پیدا کردہ چینی کی مصنوعی قلت اور گرانی کے سنگین بحران پر ایک طرح سے قابو پا لیا گیا ہے کیونکہ صرف دو شوگر ملوں کے چلنے سے چینی کے ایکس ملز ریٹ 140روپے سے کم ہو گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق منگل 9 نومبر کو جنوبی پنجاب میں چینی کا ایکس مل ریٹ 101اور سنٹرل پنجاب میں 103روپے...
  10. S

    پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ چینی موجود ہے،شوکت ترین

    مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین نے پاکستان سے چینی کا بحران ختم ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کے تمام اقتصادی اشارئیے ترقی کی طرف گامزن ہیں، زراعت، مینوفیکچرنگ، برآمدات اور ٹیکس...
  11. Muhammad Awais Malik

    چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کامشن،پنجاب حکومت نے پولیس بلا لی

    پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ پولیس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیلئے ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
  12. Muhammad Awais Malik

    کوئی زخیرہ اندوزی نہیں،چینی کی قیمت میں اضافے کی زمہ دارحکومت ہے،ایس ایم اے

    پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں ہے، چینی ہے ہی نہیں صرف 4 دن کا اسٹاک موجود ہے۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ان کے پاس صرف اور صرف 40 سے پچاس ہزار ٹن چینی موجود ہے جو ملکی ضرورت کے حساب سے صرف چار دن کا...