آئین

  1. Rana Asim

    آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف سے صادق وامین کے الفاظ نکالنے کا بل سینیٹ میں پیش

    پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف سے "صادق وامین" کے الفاظ نکالنے کی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ آئینی ترمیمی بل 2022 ایوان میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ صادق وامین کی جگہ راست گو اور وفا شعار کے الفاظ لکھے...
  2. S

    نیا 58 ٹوبی عدالت کے پاس چلا گیا،19ویں ترمیم غلطی تھی : بلاول بھٹو

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ہے، 19ویں ترمیم ہماری غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک جذباتی تقریر کی اور کہا کہ ہم نے18 ویں ترمیم کے ذریعے آمروں کی ڈالی ہوئی شقیں آئین...