نانی اماں

  1. Rana Asim

    ویڈیو : مریم نواز نے انہیں ’نانی اماں’ نہ کہنے کا پیغام بھیجا: وینا ملک

    مشہور پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ انہیں مریم نواز کو نانی اماں کہنے پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے بتایا کہ کئی لوگوں کے ذریعے مجھے مریم نواز کے پیغام ملے کہ میں انہیں "نانی اماں" نہ کہا کروں۔ سماء نیوز کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ مریم نواز نے میری کردار کشی...