میرے مشاہدے میرے اندازوں کوتقویت دے رہے ہیں کہ ججوں نے میاؤں کو قنل از وقت مطلع کردیا تھا کہ کسطرح وہ ہجوم کو بےوقوف بنانے والا فیصلہ اور اپنے ریمارکس سے اس ہجوم کو بخوشی گھروں کو بھیجینگے اور اسپر قبل از وقت میاؤں کی آشیرواد بھی لے چکے تھے۔
مبارکباد کا ہممعنی لفظ جان کر مصلحت کے تئین...