ناظم جوکھیو قتل کیس

  1. Rana Asim

    ناظم جوکھیوقتل کیس،تفتیشی کی رپورٹ مسترد،4ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

    کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں تفتیشی افسر کی رپورٹ کو جزوی طور پر مسترد کردیا۔ عدالت نے ہائی پروفائل قتل کیس کے تفتیشی افسر کی رپورٹ پر اپنے تحریری حکم نامے میں کہا کہ تفتیشی افسر کسی ملزم کو بری کرنے کا اختیار نہیں رکھتا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت تفتیشی افسر کی دفعہ...
  2. Rana Asim

    گرفتاری کا ڈر؟پیپلزپارٹی کے ایم این اے آج پاکستان آنے کا اعلان کرکے نہ آئے؟

    ناظم جوکھیو قتل کیس کے نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے آج کے دن پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا وہ آج صبح غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان آنے والے تھے مگر پی پی رہنما اپنے اعلان کے باوجود وطن واپس نہیں آئے۔ جام عبدالکریم نے آج صبح 7 بجے کی غیر ملکی ایئرلائن ای کے...