نظریہ ضرورت

  1. Wakeel

    نظریہ ضرورت

    نظریہ ضرورت- آج پاکستان میں ہر فرد نظریہ ضرورت کی بات کر رہا ہے، لیکن سب سے پہلے تو ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ نظریہ ضرورت دراصل ہے کی؟ کیا جس کو ہم آج نظریہ ضرورت کا نام دے رہے ہیں کیا وہ حقیقت میں نظریہ ضرورت ہے بھی یا نہیں؟ نظریہ ضرورت کے اصول کا اطلاق اور خاص طور پر ریاستی یا عدالتی امور...