فورم پر کئی طرح کے سوالات روزانہ آتے جاتے رہتے ہیں، چنانچہ ایک کافی پرانا سوال (جو ملکی تاریخ میں تو کافی پرانا ہے لیکن فورم کے حساب سے نیا ہی ہے) آپ کی خدمت میں حاضر ہے
آپ کی رائے میں پاکستان میں کون سا نظام زیادہ بہتر ہے
۔1۔ موجودہ پیچیدہ اور گلا سڑا، وزراٰ کی فوج ظفر موج پر مشتمل...