قانون

  1. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں:امریکا

    امریکا نے کہا 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں صورتحال پر کینیڈین پارلیمنٹ کے ارکان کا اپنے وزیر اعظم کو خط

    پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ پاکستان کی صورتحال...
  3. Muhammad Awais Malik

    چاہتا ہوں ”توہینِ پارلیمان“ کا قانون بھی پاس کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی

    سپیکر قومی اسمبلی توہینِ پارلیمان کا قانون لانے کے خواہشمند قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے توہینِ پارلیمان کا قانون لانے کے خواہش ظاہر کردی، انہوں نے کہا 50 سال گزرنے کے باوجود بھی پارلیمان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، پارلیمان اپنےمقام کے لئے لڑ رہی ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ...
  4. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری

    عدالتی فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے باقاعدہ قانون بن جانے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے گزٹ نوٹی...
  5. Rana Asim

    عدلیہ میں عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں:اعظم نذیر تارڑ

    وفاقی وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں عدلیہ میں اس وقت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں، جن کو وہ ہینڈسم لگ رہا ہے، جب وہ گھر جاتے ہیں تو ان کے بچے کہتے ہیں کہ بڑا ہینڈسم ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیرقانون نے کہا عمران خان کسی تاریخ پر عدالت...
  6. BeingPakistani

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں: اعتزاز احسن

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں، سب کچھ قانون کے مطابق ہے: اعتزاز احسن آپ کا موقف جتنا بھی اخلاقیات پر مبنی ہو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ قانون کی نظر میں کیسا ہے؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں عمران خان کے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ایک سوال کہ...
  7. Rana Asim

    تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے:وفاقی وزیر قانون

    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی 62 ون ایف کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے لہٰذا 62 ون ایف کے قانون کو مکمل ختم ہونا چاہیے۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر اسلام...
  8. Rana Asim

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کی...
  9. Muhammad Awais Malik

    کل اگر یہ حکومت قانون بنادیں کہ مریم نواز چیف جسٹس ہوگی تووہ ہوگی:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ اپنے اقتدار کیلئے یہ سیاستدان ہر قانون توڑ بھی سکتے ہیں اور قانون بنا بھی سکتے ہیں۔جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ اکیلےعمران خان کا تھا، پاکستان میں اصل مسئلہ سیاست...
  10. Rana Asim

    نواز شریف کی واپسی کیلئے لکھاگیا حکومتی خط بلاجواز،خلاف قانون ہے:شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کی جانب سے نوازشریف کی واپسی سے متعلق لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے اس خط کو خلاف قانون، بلاجواز اور کسی قانونی اختیار کے بغیر قرار دیا اور کہا کہ خط لکھ کر جس طرح کردار کشی کی گئی، اس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کرنے کا...