قاتل

  1. Rana Asim

    اسلام آباد:صحافیوں پرتشدد،آئی جی صلح ہونےکاجھوٹ کیوں بول رہےہیں؟ثاقب بشیر

    اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر صحافی ثاقب بشیر نے کہا صحافیوں پر سر عام تشدد پر آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری کیوں ہیں ؟ دوسری طرف آئی جی صاحب وزیر داخلہ کو بتا رہے ہیں ہمارے معاملات طے پا گئے یہ جھوٹ کیوں بول اور پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا مطالبہ...
  2. Rana Asim

    ٹک ٹاکر نایاب قتل کیس کا معہ حل، چھوٹا بھائی قاتل نکلا؟

    فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر نایاب کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، قاتل کوئی اور نہیں بلکہ نایاب کا چھوٹا بھائی نکلا ہے۔ ملزم نے باپ کے سامنے اعتراف جرم بھی کر لیا اور پولیس کو بتایا کہ اس نے حسد کے باعث بھائی کو مار ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18روز قبل 15 سالہ ٹک ٹاکر کے قتل کا...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی کارکن کی موت پرعمران خان کا اظہار تعزیت،قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے ایک ورکر طحہٰ شیخ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا اور تاحال قاتل کی گرفتاری نہ ہونے پر سندھ پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ طحہٰ کو 7...