قیمتوں میں اضافہ

  1. Muhammad Awais Malik

    پاک سوزوکی کا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ کردیا, ادارے کے بیان کے مطابق ایک طرف افراطِ زر کی شرح بہت بلند ہے اور دوسری طرف اوور ہیڈ اخراجات میں بھی اضافہ ہوگیا, ایسے میں قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہوچکا تھا۔ ڈیلرز کو فراہم کی جانے والی نئی قیمتوں کی فہرست کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    ای سی سی اجلاس: ادویات کی قیمتوں میں 125 فیصد تک اضافے کا امکان؟

    ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر 2 دفعہ فیصلہ موخر کیا جا چکا ہے: رپورٹ ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری رکھا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس نگران...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کا دباؤ، بجلی کے بعد حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کے لیے تیار

    عوام پر بجلی بم کے بعد گیس بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کوششیں تیز کردیں، جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے،آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران گیس کی قیمتوں میں...