قرضہ

  1. Muhammad Awais Malik

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا پاکستان پر قرضہ مزید بڑھ گیا، سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر کے ٹائم ڈپازٹ اور چین کی جانب سے ’’ ڈریگن‘‘ ملٹی رول فائٹرایئر کرافٹ کےلیے پاکستان ایئر فورس کو 508 ملین ڈالر رقم دینے سے پاکستان کا قرض جولائی2023کو موجودہ مالی سال کے پہلے...
  2. Rana Asim

    سیلاب : کیا جی 20 ممالک پاکستان کا قرضہ موخر ہو گا ؟

    جی ٹوینٹی ممالک سے قرضوں کی ادائیگی موخر کرانے کیلئے معاہدے رواں ماہ طے پانے کا امکان پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد جی ٹوینٹی ممالک سے قرضوں کی ادائیگی کو موخر کرانے کے لیے معاہدے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ...
  3. Rana Asim

    پچھلے 50 دنوں میں 2100 بلین روپے کا مزید قرضہ ہم پر چڑھ گیا:ڈاکٹر اشفاق حسن

    نسٹ یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ مارچ سے اب تک روپے کی فی ڈالر قدر میں تقریباً 23 روپے گراوٹ آ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جونہی عدم اعتماد کی تحریک شروع ہوئی تو جو غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی اس سے روپے کی قدر میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ ڈاکٹر اشفاق حسن نے مزید کہا کہ ہمارے...
  4. Rana Asim

    پی ٹی آئی اور ن لیگ کی حکومت میں کس نے زیادہ قرضہ ادا کیا؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے 5سالہ دور اقتدار میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کئے۔ تحریک انصاف کی مرکزی حکومت نے اگست 2018 سے گزشتہ برس اکتوبر تک...
  5. Rana Asim

    سابق حکمرانوں نے اتنا قرض لیا کہ ہم ایک غلام قوم بن کر رہ گئے، وزیراعظم

    وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ عمران خان نے اجلاس میں گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں عالمی اداروں سے اتنا قرض لیا گیا کہ ہم ایک غلام قوم بن کر رہ گئے ہیں۔ وزیراعظم نے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے...
  6. S

    سری لنکا ایران سے لئے تیل کا قرض چائے سے اتارے گا

    سری لنکا نے ایران کا قرضہ اتارنے کا طریقہ نکال لیا،تاریخ میں پہلی بار سری لنکا ایران کا واجب الادا قرض چائے سے اتارے گا،سری لنکا کے ٹی بورڈ نے واضح بتایا کہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ سری لنکن حکومت کے ایک وزیر کے مطابق ان کا ملک ایران سے درآمد کیے جانے والے تیل کی قیمت اپنی چائے سے ادا...
  7. S

    سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا:علی محمد خان

    سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے کاقرضہ لیا،علی محمد خان وزیرمملکت علی محمد خان نے حکومت کی جانب سے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے لئے گئے قرضوں کی تفصیلات بتادیں،تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے صرف ہم ذمہ دار نہیں ہیں، موجودہ حکومت نے...