مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے آئندہ پانچ سال کیلئے تحریک انصاف کو مائنس کرکے ایک قومی حکومت قائم کرنے سے متعلق تجویز پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین اس تجویز پر دلچسپ تبصرے بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق...
عمران خان کی حکومت جائے گی یا اپنی مدت پوری کرے گی، اس حوالے سے تو قیاس آرائیاں جاری ہی ہیں ،لیکن کیا قومی حکومت کا وجود پی ٹی آئی کے بغیر ممکن ہے اس پر جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ اگر مستقبل میں اپوزیشن حکومت بناتی ہے تو کیا مائنس عمران خان فارمولا...
مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد ملک میں عبوری حکومت نہیں کیئر ٹیکر سیٹ اپ آئے گا، جبکہ عام انتخابات کے بعد ایک نیشنل حکومت بنانی پڑے گی۔
سماء نیوز کے پروگرام "لائیوود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے مطابق عدم...