پانچ سیٹوں والی جماعت کو وزیراعلیٰ کا عہدہ نہیں دینگے،شاہدخاقان عباسی

shaid1h1h12.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد ملک میں عبوری حکومت نہیں کیئر ٹیکر سیٹ اپ آئے گا، جبکہ عام انتخابات کے بعد ایک نیشنل حکومت بنانی پڑے گی۔

سماء نیوز کے پروگرام "لائیوود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے مطابق عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ملک میں کوئی عبوری حکومت نہیں آئے گی بلکہ سپریم کورٹ سے آئینی تشریح کے بعد 90 روز کیلئے ایک کیئر ٹیکر سیٹ اپ قائم کیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارٹی کی نہیں میری رائے ہے عدم اعتماد کے بعد کسی کو اعتماد کا ووٹ نہیں لینا چاہیے کیونکہ نئی حکومت بننے کا نہ تو کوئی مقصد ہے اور نہ ہی اس سے کچھ حاصل ہوگا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس وقت ملک کے حالات غیر معمولی ہیں اور اسی لیے الیکشن سے پہلے اور بعد میں آپ کو غیر معمولی فیصلے کرنے پڑیں گے، ہوسکتا ہے کہ انتخابات کے بعد آپ کو ملک میں کوئی نیشنل گورنمنٹ جیسی چیز بنانی پڑے، اس حکومت کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ انہوں نے کسی معاملے پر اپوزیشن کو آن بورڈ نہیں لیا بلکہ دھوکہ دیا ہے، اس وقت ملک کے حالات کیلئے ایک وسیع اتفاق رائے چاہیے ہوگی۔

پنجاب میں وزارت اعلی پرویز الہیٰ کو دینے سے متعلق سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں کوئی عدم اعتماد کی تحریک نہیں آرہی ، جب وفاق نہیں رہے گا تو پنجاب کی اسمبلی بھی نہیں رہے گی، تاہم اصولی بات یہ ہے کہ پانچ سیٹوں والی جماعت کو وزارت اعلی کا عہدہ نہیں دیا جاتا۔

پروگرام کے میزبان ندیم ملک نے کہا کہ اگر آپ جمعرات جمعہ تک عدم اعتماد نہ لائے تو اس کے بعد آپ کو گھر کا راستہ دیکھنا ہوگا آپ فارغ ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی نے کہ عدم اعتماد آسان نہیں ہوتی آپ کے مشورے کا شکریہ مگر ہم اپنی پلاننگ کے حساب سے عدم اعتماد لائیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جی جی
ملک میں پہلی دفعہ چوروں، ڈاکوؤں اور فیک نیوز کا دھندہ کرنے والوں پر گھیرا تنگ ہو رہا ہے اس سے پہلے ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا اسلیے ملک کے حالات بہت غیر معمولی ہیں ان حالات میں چوروں کے حقوق بچانے کیلیے موجودہ حکومت کو ہٹا کر چوروں، ڈاکوؤں اور مافیاز کی یا چور فرینڈلی قومی حکومت کا لانا ضروری ہو گیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے حالات غیر معمولی ہیں اور اینکر ان سے پوچھتے نہیں آپ جیسے کرپٹ نکموں کے آنے سے کیسے معمولی ہونگے ان سے حکمت عملی کوی پوچھتا نہیں جبکہ یہ لوگ ایک معمولی سے قانون کو ان کے پاس پوری صلاحیت کے باوجود روک نہیں سکے تو حالات بھی ایسے ہی معمولی سے کر دیں گے ۔لوگ ان کا کیا حشر کریں گے جانتے ہیں اس لیے عوام میں جانے کی ہمت نہیں کی وہ کام بھی عمران خان کو کرنا پڑا۔ویسے زاتی طور پر یہ چغد کیسا بےوقوف احمق ہے اسے کسی بات کا پتہ ہوتا نہیں اور یہ چنگڑ بونگیاں مارنے آ جاتا ہے ٹی وی پر
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
13abbasiclaim.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد ملک میں عبوری حکومت نہیں کیئر ٹیکر سیٹ اپ آئے گا، جبکہ عام انتخابات کے بعد ایک نیشنل حکومت بنانی پڑے گی۔

سماء نیوز کے پروگرام "لائیوود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے مطابق عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ملک میں کوئی عبوری حکومت نہیں آئے گی بلکہ سپریم کورٹ سے آئینی تشریح کے بعد 90 روز کیلئے ایک کیئر ٹیکر سیٹ اپ قائم کیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارٹی کی نہیں میری رائے ہے عدم اعتماد کے بعد کسی کو اعتماد کا ووٹ نہیں لینا چاہیے کیونکہ نئی حکومت بننے کا نہ تو کوئی مقصد ہے اور نہ ہی اس سے کچھ حاصل ہوگا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس وقت ملک کے حالات غیر معمولی ہیں اور اسی لیے الیکشن سے پہلے اور بعد میں آپ کو غیر معمولی فیصلے کرنے پڑیں گے، ہوسکتا ہے کہ انتخابات کے بعد آپ کو ملک میں کوئی نیشنل گورنمنٹ جیسی چیز بنانی پڑے، اس حکومت کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ انہوں نے کسی معاملے پر اپوزیشن کو آن بورڈ نہیں لیا بلکہ دھوکہ دیا ہے، اس وقت ملک کے حالات کیلئے ایک وسیع اتفاق رائے چاہیے ہوگی۔

پنجاب میں وزارت اعلی پرویز الہیٰ کو دینے سے متعلق سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں کوئی عدم اعتماد کی تحریک نہیں آرہی ، جب وفاق نہیں رہے گا تو پنجاب کی اسمبلی بھی نہیں رہے گی، تاہم اصولی بات یہ ہے کہ پانچ سیٹوں والی جماعت کو وزارت اعلی کا عہدہ نہیں دیا جاتا۔

پروگرام کے میزبان ندیم ملک نے کہا کہ اگر آپ جمعرات جمعہ تک عدم اعتماد نہ لائے تو اس کے بعد آپ کو گھر کا راستہ دیکھنا ہوگا آپ فارغ ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی نے کہ عدم اعتماد آسان نہیں ہوتی آپ کے مشورے کا شکریہ مگر ہم اپنی پلاننگ کے حساب سے عدم اعتماد لائیں گے۔

Isss ki maaan ki ccchh....t. BC ka Bacha
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)

"The national government may have to be brought"...Shahid Khaqan Abbas

Is he not the same guy who had been stripped to his underwear at JFK Airport in NY, USA while he was PM Pakistan?...so what different statement one should expect from him.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد خاقان عباسی جب وزیراعظم بنا تو ہمارے ایک بزنس پوائینٹ پر اس کی اسلام آباد جاتے ہوے ایک گھنٹے کی سیٹنگ تھی۔ موصوف ابھی آے نہیں تھے کہ دور دور سے کچھ لوگ گاڑیوں میں پنہچنے لگ گئے، آتے ہی پوچھتے کہ کتنی دیر میں عباسی صاحب پنہچ رہے ہیں سب حیران تھے کہ انہیں کیسے خبر ہوگئی، بعد میں پتا چلا کہ انہیں کہا گیا تھا فلاں جگہ عباسی صاحب آدھے گھنٹے کیلئے دستیاب ہونگے لہذا بندے دور دور سے کنٹریکٹس اور دیگر مال بنانے والے پراجیکٹس کیلئے سائین کروانے پنہچ رہے تھے اور اس جگہ بیٹھنا باقاعدہ پرسنل سیکرٹری کی ڈائری میں شیڈول کے ساتھ درج تھا۔ لوگ آتے گئے سائین ہوتے گئے اور مٹھای کی ٹوکریاں جمع ہوتی گئیں
مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان میں حکومت چلانے کا کوی انوکھا فارمولہ ایجاد ہونے جارہا ہے۔ عمران خان واپس اپنی چیریٹی کی طرف چلا جاے گا اور پاکستان ویسے ہی چلے گا جیسے چل رہا تھا