کراچی

  1. Rana Asim

    مظفرگڑھ سے کراچی جاتے خاتون سے ٹرین عملے کی اجتماعی زیادتی

    ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ ٹرین عملے کی اجتماعی۔ اورنگی ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون کو دوران سفر ٹکٹ چیکر، انچارج اور ایک شخص نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی تھی واقعہ میں ملوث ٹرین کا عملہ فرار جبکہ...
  2. S

    گندم کی قلت، کراچی میں آٹا 100 روپے کلو ہوگیا

    سندھ بھر میں گندم کی قلت نے عوام کی مشکلات مزید بڑھادیں، گندم کی کمی کے باعث کراچی میں آٹے کی قیمت سو روپے کلو تک پہنچ گئی،کراچی کی فلور ملوں میں 30 فیصد پیداوار ی عمل کم ہوگیا ہے۔ گندم نایاب ہوئی تو کراچی میں آٹے کا شدید بحران پیدا جائے گا،اس سلسلے میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی...
  3. Rana Asim

    ساحل سمندر کراچی پر گھوڑے والے کی غیرملکی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل

    کراچی کے ساحل پر گھوڑے والے کی غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ گھوڑوں پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے خود پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن سیاح کو ایک چکرلگوانے کے بعد 3 ہزار روپے کا مطالبہ کر دیتا ہے۔ ویڈیو بناتے ہوئے غیر...
  4. Rana Asim

    کراچی: چھاپے کے دوران ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں پر تشدد،بھاگنا پڑا

    کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ہوٹل پر چھاپہ مارنے کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل میں موجود متعدد افراد نے ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کی...
  5. Rana Asim

    کراچی میں چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں کہاں جاتی ہیں؟بھانڈا پھوٹ گیا

    سہراب گوٹھ پولیس کی جانب سے جنت گل ٹاؤن میں کباڑ کے گودام پر چھاپہ مارا گیا تو بھاری تعداد میں موٹرسائیکلوں کے پارٹس برآمد ہوئے۔ جس کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ چوری ہونے والی موٹرسائیکلوں کو فی کلو کے حساب سے کباڑ میں بیچ دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پولیس...
  6. Rana Asim

    کراچی :چوری کرکے ٹرک میں اے ٹی ایم لیجانے کی پولیس نے کوشش ناکام بنادی

    کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کی بینک کی اے ٹی ایم ٹرک میں ڈال کر لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس بروقت پہنچی تو ملزمان اے ٹی ایم فٹ پاتھ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کی رات گلشنِ اقبال کے علاقے بلاک 3 میں بینک کی اے ٹی ایم بوتھ میں مشکوک افراد...
  7. Muhammad Awais Malik

    وفاقی حکومت کا شہر قائد کے باسیوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور

    وفاقی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے باسیوں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت نے اس معاملے پر غور کرنا شروع کردیا ہے ، کہا جارہا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت نہ بھی اختیار کی تو وفاق پھر بھی اپنا کردار...
  8. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں نوجوان شاہ رخ قتل کیس میں مزید انکشاف سامنے آگئے

    کراچی میں ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کی مصروفیات سے متعلق دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو قتل کرنےو الے پولیس اہلکار فرزند جعفری کے ساتھ موجود عمران نے سیکشن 54 کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد پولیس کو واقعہ کی...
  9. Rana Asim

    کورونا کی پانچویں لہر، ججز بھی متاثر، کراچی میں شرح 50فیصد کے قریب؟

    پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد انتقال کر گئے اور 7ہزار 678 نئے مریض سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 59 ہزار 343 ٹیسٹ کیے گئے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.94 فیصد...
  10. Rana Asim

    کراچی: قتل کیس میں گرفتار ملزمہ انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار

    کراچی میں قتل کے کیس میں گرفتار خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد کیس میں بے گناہ قرار دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال سے جیل میں قید کراچی کی رہائشی صائمہ فرحان جیل میں ہی گردے اور پیٹ کے درد میں مبتلا ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں تاہم ان کے انتقال کے 7 ماہ بعد عدالت نے خاتون کو اہلخانہ کے دیگر 4...
  11. S

    کراچی :کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ،مثبت کیسز کی شرح35فیصد سے بڑھ گئی

    ملک بھر میں کورونا کا زور تیزی پکڑنے لگا، شہرقائد میں بھی کورونا نے پنجے گاڑھنے شروع کردیے ہیں، جہاں مثبت کیسز کی شرح پینتیس فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں گزشتہ روز 8063 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2846 افراد...
  12. Muhammad Awais Malik

    صحافی بن کر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

    کراچی میں جعلی میڈیا ورکر بن کر کارڈز پہن کر پوش علاقوں میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتوں کے گروہ کے خلاف آپریشن اے وی سی سی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کیا ۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن ایس ایس پی اے وی سی معروف عثمان کی سربراہی...
  13. Rana Asim

    کرونا کیسز میں اضافہ،پاکستان میں بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز، کون اہل ہوگا؟

    نیشنل کمانڈ این کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں پاکستانی کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر شاٹ لگوا سکیں گے۔ این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں واضح کیا کہ اس بوسٹر ڈوز کیلئے 30 سال سے زائد عمر کے ایسے تمام پاکستانی اہل ہوں گے جن کو...
  14. S

    کراچی میں گرین لائن بسیں دوڑنے لگیں،کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کرایہ کتنا؟

    کراچی میں گرین لائن بسیں دوڑنے لگیں شہر قائد میں گرین لائن بس سروس کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں بس سروس صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلائی گئی،10 جنوری تک اس سروس میں 80 بسوں میں سے 25 بسیں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلائی جائیں گی۔ 10 جنوری سے بسوں کی تعداد سمیت اوقات کار میں بھی بڑھادیا...
  15. Muhammad Awais Malik

    تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین پر مشتمل اغواکار گینگ میں کون کون شامل ہے؟

    کراچی سے گرفتار ہونےو الے تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین پر مشتمل اغواکار گروپ کے اراکین کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز کے قلندر ونگ اور اے وی وی سی کی جانب سے گرفتار اغوا کار گروہ کے اراکین سے تفتیش جاری ہے، تفتیش میں گروپ کے طریقہ واردات اور دیگر تفصیلات سامنے آئی...
  16. Rana Asim

    کراچی میں اومیکرون کا ایک اور مصدقہ کیس، مریض قرنطینہ سنٹر سے فرار ہوگیا

    کراچی میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے، برطانیہ سے آنے والے 35 سالہ شخص کو قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا تو وہ وہاں سے فرار ہو گیا۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی، ایئرپورٹ...
  17. S

    کراچی میں پولیس افسر سے بھی لوٹ مار ، مزاحمت پر ڈی ایس پی زخمی

    کراچی میں عوام کے محافظ بھی غیرمحفوظ ہیں، گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب لوٹ مار کی واردات کے دوران مزاحمت پرڈی ایس پی کوفائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا،مسلح ملزمان نقدی اور بیوی کے طلائی زیورات اترواکر فرار ہو گئے۔ 50 سالہ غلام مرتضیٰ گلستان جوہر روفی گرین سٹی کے رہائشی اور سیکیورٹی زون ٹو میں ڈی...
  18. S

    کراچی: لرزہ خیز قتل کس نے کیا؟ خاتون کے ویڈیو بیان کے بعد کیس میں نیا موڑ

    کراچی:صدر میں 65سالہ شخص کے ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے؟ کراچی کے علاقے صدر میں 65 سال کے شخص کو ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے معمہ حل نہ ہوسکا، ملزمہ کے بیان سے کیس نے ایک بار پھر نیا موڑ لے لیا،پولیس نے ایف آئی آر میں قتل کا الزام خاتون پر ڈال دیا، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شواہد کے مطابق فلیٹ سے ملی خاتون ہی...
  19. S

    خون کا بدلہ خون ہی چاہیے،پولیس کے ہاتھوں قتل ارسلان کے والد کا اعلان

    خون کا بدلہ خون ہی چاہیے،پولیس کے ہاتھوں قتل ارسلان کے والد کا اعلان کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں طالعبلم ارسلان محسود کا قتل ہوا، والدین غم سے نڈھال ہیں، ارسلان کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کے خون کا بدلہ صرف خون کی صورت میں ہی چاہیے۔ گیارہویں کے طالب...
  20. S

    حیدر آباد میں ظلم کی انتہا،300 روپے کیلئے محنت کش کی جان لے لی

    حیدرآباد میں پیش آیا انسانیت سوز واقعہ جہاں چند روپے کی خاطر پچاس سالہ محنت کش کی زندگی چھین لی گئی, تین سو روپے کے لیے ڈاکوؤں نے محنت کش کو قتل کردیا۔ واقعہ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں پیش آیا, جہاں گھر کے باہر ٹافی، بسکٹ کی دکان لگانے والے 50 سالہ شخص نور حسن کو تین ملزمان نے قتل کردیا۔...