کراچی

  1. Muhammad Awais Malik

    کاروباری صورتحال خراب؟کراچی میں صنعتیں 4 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان

    پاکستان میں کاروباری صورتحال بگڑتی جارہی ہے,پاکستان کے کاروباری حب کراچی کے صنعتکاروں نے پیر کو پیداوار مکمل طور بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ نگران حکومت کو گیس کے نرخوں میں غیر معمولی اضافے کو واپس لینے پر مجبور کیا جاسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ایک...
  2. Muhammad Awais Malik

    کراچی:جناح اسپتال:کئی وارڈزبرسوں سےسربراہوں کےبغیرچلنےکاانکشاف،اسٹاف کی قلت

    کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں کئی ایسے وارڈز ہیں جن میں کئی برسوں سے فیکلٹی پروفیسرز موجود نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں کئی وارڈز کا برسوں سے بغیر سربراہوں کے چلنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں...
  3. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر پر چھاپہ نما ڈکیتی

    کراچی پولیس کے اہلکاروں کی چھاپے نما ڈکیتی کی ایک اور واردات سامنے آگئی، اہلکاروں نے اس بار اپنے ہی محکمے کے ریٹائرڈ افسر کو نشانہ بنایا۔ واقعہ سعید آباد سیکٹر 14 میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر چھاپہ نما ڈکیتی کی واردات کی اور طلائی زیوارت کے علاوہ دو لاکھ روپے...
  4. Muhammad Awais Malik

    بھارتی نجی ائرلائن کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، خاتون انتقال کر گئی

    بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے نے خاتون کی طبیعت خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی میڈیکل لینڈنگ کی، تاہم خاتون زندگی کی بازی ہار گئی,ذرائع کے مطابق بھارتی ائرلائن کی پرواز حیدر آباد دکن سے سعودی عرب جا رہی تھی کہ دورانِ پروازخاتون مسافرکی طبیعت خراب ہوئی۔ طیارے کے کپتان نے پاکستان ائر ٹریفک...
  5. Muhammad Awais Malik

    کراچی : زیادتی اور تشدد سے معصوم بچہ قتل، سفاکیت کے انکشاف

    زیادتی کے بعد قتل معصوم بچے کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر، شواہد ضائع ہونے کا اندیشہ معصوم بچے کی لاش ہسپتال میں پڑی رہی اور میڈیکو لیگل آفیسر اپنا دفتر چھوڑ کر چلا گیا: پولیس سرجن چند روز پہلے زیادتی اور تشدد کے بعد قتل ہونے والے بچے سے ہسپتال عملے کی سفاکیت کا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق...
  6. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں تفتیشی افسر کو عدالت کے فرش کی صفائی کی سزا سنادی گئی

    کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو عدالت کے احاطے کی صفائی کی سزا سنادی ، تفتیشی افسر کی فرش پر پوچا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو خود رپورٹ عدالت میں جمع نا کروانے پر برہمی کا اظہار کیا اور ماتحت افسر کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    کراچی: مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مخبر کو قتل کردیا گیا

    کراچی میں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والےاداروں کے مخبر کو ایک مقام پر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب راجپوت کالونی میں ایک شخص کو فون کرکے گلی میں بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقتول کی شناخت 30 سالہ تحسین رضا عرف انا...
  8. Muhammad Awais Malik

    ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے اضافہ, قیمت کتنی ہو گئی؟

    ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے اضافہ,160روپے فی کلو تک فروخت ملک بھر میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان جاری ہے, عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے,دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہاہے, ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ میں چینی کی فی کلوقیمت میں 50روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ چینی...
  9. Muhammad Nasir Butt

    کراچی :گرلز ڈگری کالج بند ہونے کا خدشہ، طالبات، والدین کا احتجاج

    گرلز ڈگری کالج بلاک این نارتھ ناظم آباد بند ہونے کا خدشہ، طالبات، والدین کا احتجاج احتجاج کی کال سٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن اور کالج کی سٹوڈنٹس پیرنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے دی گئی تھی۔ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک اور کالج کی جبری بندش کا خدشہ پیدا ہونے کے باعث طالبات کا مستقبل خطے میں پڑ گیا۔...
  10. Rana Asim

    کراچی : عدالت نے علی وزیر سمیت12 ملزموں کو بری کر دیا

    کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کو بری کر دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں دورانِ سماعت علی وزیر کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے مؤکل کو اسی مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ علی وزیر نے 2 سال...
  11. Muhammad Awais Malik

    چوری کی لگژری گاڑی امپورٹ کرنےو الے ایک ملزم کی ضمانت منظور

    برطانیہ سے چوری کی لگژری گاڑی امپورٹ کرنے اور کراچی کے پوش علاقے سے برآمدگی کے کیس میں ایک ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی کسٹم عدالت میں برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی کی کراچی سے برآمدگی کے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 2 ملزمان کی...
  12. Rana Asim

    عصمت دری کے بعد قتل کی جانے والی 12 سالہ لڑکی کے والد کا تدفین سے انکار

    کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 12 سالہ لڑکی مہناز کے والد نے انصاف کے حصول تک بیٹی کی تدفین سے انکار کر دیا۔ ایک بیان میں متاثرہ کے والد ابو طاہر نے کہا کہ جب وہ کام سے گھر واپس آیا تو اس نے دروازہ اندر سے بند پایا۔ بعد میں وہ پڑوسی کی دیوار سے کود کر اپنے گھر...
  13. Muhammad Awais Malik

    اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنے والے بین الاقوامی ہیکرز کا گروہ گرفتار

    کراچی میں چائے کے ڈھابے سے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹ کر رقم اینٹھنے والے 3 بین الاقوامی ہیکرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کےتھانہ جوہر آباد کی انویسٹی گیشن ٹیم نےاوور سیز پاکستانیوں کےساتھ فراڈ کرکے ہزاروں ڈالر اینٹھنے والے 3 بین الاقوامی ہیکرز کو چائے کے ایک...
  14. Rana Asim

    کراچی :تعلیم پر دھیان نہ دینے پر باپ نے بیٹے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

    کراچی اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی ضد کرنے پر پیش آیا۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ انسپکٹر سلیم...
  15. Muhammad Nasir Butt

    کراچی، رشتہ دار کے ملازم کی 10 سالہ بچی سے زیادتی، قتل کر دیا

    تھانہ محمود آباد کراچی کے علاقے اختر کالونی سے متصل کشمیر کالونی میں پڑوسی کرایہ دار نے 10 سالہ بچی دعا فاطمہ سے زیادتی کے بعد قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ محمود آباد کراچی کے علاقے اختر کالونی سے متصل کشمیر کالونی میں پڑوسی کرایہ دار نے 10 سالہ بچی دعا فاطمہ...
  16. Muhammad Nasir Butt

    کراچی : مسجد کی چھت سے جدید اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

    تھانہ کورنگی، الفلاح اور شاہ فیصل کالونی پولیس کی مشترکہ کارروائی، مسجد کی چھت سے اسلحہ برآمد کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 2 میں ایک مسجد کی چھت پر رکھے ہوئے فریج سے جدید ترین اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے شاہ فیصل کالونی، کورنگی، الفلاح پولیس اور...
  17. Rana Asim

    کراچی : ہندو کیمونٹی کے خلاف اکسانے والے مولانا نے غلطی تسلیم کرلی

    کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک مولانا محمد احسان نے پہلے لوگوں کو ہندوؤں کے خلاف اکسایا تاہم جب انہیں ان کی غلطی کا احساس دلایا گیا تو انہوں نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔ محمد احسان کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوا جس میں وہ مسلمانوں کو...
  18. S

    بھارت سے کراچی آئے طیارے کی اصل کہانی کیا؟

    سوشل میڈیا بھارت سے آئے طیارے کی کراچی آمد کی خبریں زیر گردش تھیں، اس خبر سے متعلق سول ایوی ایشن نے حقیقت بیان کر دی۔ سی اے اے کے مطابق مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ معمول کا چارٹرڈ طیارہ پاکستان آیا تھا، چارٹرڈ طیارے کا حیدرآباد دکن سے ری فیول کےعلاوہ بھارت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔ ترجمان نے بتایا...
  19. Rana Asim

    حکومت کا کراچی کے تاجروں کو بجلی کے غلط بلز بھیجنے کا اعتراف

    کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کے معاملے پر وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلز غلط بنائے جانے کا اعتراف کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلزٹیکس کی وصولی کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایم کیو ایم کے ذریعے تاجر وفد سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے اعراف کیا کہ...
  20. Rana Asim

    کراچی کاپیسہ جعلی اکاؤنٹس میں گیا،بے نامی جائیداوں کی نذر ہو گیا، عمران خان

    صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے جو انتظامی نااہلی دیکھنے کو ملی اس پر عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں نے سندھ میں چودہ سالہ کرپٹ دور اقتدار کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کے حالیہ اسپیل کے بعد سندھ کے جو مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ان سے...