راجہ پرویز اشرف

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کی ریکارڈ قانون سازی،1گھنٹےمیں بغیر کورم پورا کیے کتنے بل منظور؟

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں ریکارڈ قانون سازی کرتے ہوئے تحریک انصاف ریکارڈ کو بھی توڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے کورم پورا کیے بغیر 15 اراکین اسمبلی کے ساتھ کم ترین وقت کے دوران 29 بل قومی اسمبلی سے منظور کروا لیے ہیں۔ قومی اسمبلی سے منظور کیے گئے 29 بل...
  2. Muhammad Awais Malik

    نیب ترامیم کے بعد ریلیف جاری ، راجہ پرویز اشرف کے خلاف 6 ریفرنسز واپس

    نیب ترامیم کے بعد سیاستدانوں کو ریلیف ملنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے خلاف 6 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوادیئےگئے ہیں۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نےاسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کےخلاف 7 سال قبل دائر 6 ریفرنسز نیب کو واپس...
  3. Rana Asim

    استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا

    پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے اعلان کردہ استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بنیں اور...
  4. S

    پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا اقدام کالعدم قرار،اسپیکر پرویزاشرف

    پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں،عہدے کا حلف اٹھا کر اسپیکر کی سیٹ سنبھال لی،سیٹ سنبھالتے ہی پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار...
  5. Rana Asim

    نیب ترمیمی آرڈیننس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری

    احتساب عدالت اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کو نیب ریفرنس میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی نیب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ کے خلاف نیب کا نوڈیرو پاور پلانٹ ریفرنس خارج کردیا اور ریفرنس پر تمام کارروائی ختم کر دی۔ نیب...