استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا

imran-khan-rsgns-rd.jpg


پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے اعلان کردہ استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔

انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بنیں اور اس سلسلے میں ارکان اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے لیے بھی نہ جائیں۔

تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی ارکان کے سامنے مؤقف اپنایا ہے کہ ہم استعفے دے چکے ہیں لہٰذا مزید کسی اقدام کی ضرورت نہیں۔

یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کو 6 جون کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جنہوں نے 11 اپریل کو استعفیٰ دیا تھا۔

سپیکر نے قومی اسمبلی کے 2007 کے قواعد و ضوابط کے ضابطہ 43 کے ذیلی رول (2) کے پیراگراف (b) کے تحت ایم این ایز کو تصدیق کے عمل کیلئے بلایا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ 30 ایم این ایز کے استعفوں کی تصدیق روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی اور ہر رکن کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے پانچ منٹ ملیں گے۔

"حکومت کا مقصد اگلے مالی سال کے بجٹ کو پیش کرنے سے قبل 10 جون تک اس عمل کو مکمل کرنا ہے"۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 131 اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ ماہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس وقت کے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا تھا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
What about lotas?Why they still on seat while PTI chairman sent clear showcase notices to them? Its not matter they voted or not.as per SC ruling. Party MNAs.MPs bound to follow party head instructions if they not.then they have to resign and win the election again.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
،،ھونہہ ! اب راجہ رینٹل کپتان کے کھلاڑیوں کی پیشیاں کرائے گا
جاؤ دفع ہو جاؤ، اور گڑھی خدا بخش کے بھنگی، افیونی مجاوروں کے حقّے تازہ کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
،،ھونہہ ! اب راجہ رینٹل کپتان کے کھلاڑیوں کی پیشیاں کرائے گا
جاؤ دفع ہو جاؤ، اور گڑھی خدا بخش کے بھنگی، افیونی مجاوروں کے حقّے تازہ کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔

،،ھونہہ ! اب پیشیاں aS PER LAW OF PAKISTAN
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI MNAs resignations we’re accepted by the deputy speaker.Raja Rental should send their resignation letters to election commission.He has no right to interview any MNA.
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Besharmi ki inteha hai...
Mein to kehta hoon. Raja Rental kay moonh per ja ker galiyan nikalein aur phir kehin aaho istefa day ditta aye..
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What about lotas?Why they still on seat while PTI chairman sent clear showcase notices to them? Its not matter they voted or not.as per SC ruling. Party MNAs.MPs bound to follow party head instructions if they not.then they have to resign and win the election again.
Besharmi ki inteha hai...
Mein to kehta hoon. Raja Rental kay moonh per ja ker galiyan nikalein aur phir kehin aaho istefa day ditta aye..
Old tactics of this corrupt Mafia
PTI MNAs resignations we’re accepted by the deputy speaker.Raja Rental should send their resignation letters to election commission.He has no right to interview any MNA.
،،ھونہہ ! اب پیشیاں aS PER LAW OF PAKISTAN
،،ھونہہ ! اب راجہ رینٹل کپتان کے کھلاڑیوں کی پیشیاں کرائے گا
جاؤ دفع ہو جاؤ، اور گڑھی خدا بخش کے بھنگی، افیونی مجاوروں کے حقّے تازہ کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔


واہ جی واہ عمرانیوں تمہارا کاکا اب دوبارہ ایک بہت زیادہ بڑی سی الٹی چاٹنے کی تیاری کر رہا ہے - لکھ لو
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ عمرانیوں تمہارا کاکا اب دوبارہ ایک بہت زیادہ بڑی سی الٹی چاٹنے کی تیاری کر رہا ہے - لکھ لو
ٹھیک ہے جی ۔ ۔ ۔ ۔
لوھا کُوٹنے والے ٹبّر کے بسیار خوری کے بد بُودار دست
گنج پور کے رنڈی خانوں کے فرشوں سے چاٹنے کی ڈیوٹی تم جیسے پٹواری حرامزادوں کی ۔ ۔ ۔
?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
قانون کی ایک رسمی سی کاروائی ہے - جا دفع ہو جا کہ کیہ میں لعنت بھیجتا ہوں اس اسمبلی پر --- پر نہیں
پہلے بھی ایسی الٹی چاٹ چکا ہے - بڑی مزدارر لگی تھی اس کو
 

Citizen X

President (40k+ posts)
واہ جی واہ عمرانیوں تمہارا کاکا اب دوبارہ ایک بہت زیادہ بڑی سی الٹی چاٹنے کی تیاری کر رہا ہے - لکھ لو
BC tum kis mou se yeh bakwas ker rahe ho, jis ka paith pard ke larkana ki galliyon mein ghaseetna tha aaj ussi se bund marwa rahe ho aur saray khota khot patwari wah wah ker rahe ke wah zardaku saab kya gaand mari hai aap ne hamari.

Ghaddar Kuttay ke L teray liye yehi kaafi hai

Cw6N.gif
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
A
واہ جی واہ عمرانیوں تمہارا کاکا اب دوبارہ ایک بہت زیادہ بڑی سی الٹی چاٹنے کی تیاری کر رہا ہے - لکھ لو
aap kro to siasat..
Aqal o fehm o farasat...
Koi aur karay to Chatna..
Ashkay vai ashkay...
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
BC tum kis mou se yeh bakwas ker rahe ho, jis ka paith pard ke larkana ki galliyon mein ghaseetna tha aaj ussi se bund marwa rahe ho aur saray khota khot patwari wah wah ker rahe ke wah zardaku saab kya gaand mari hai aap ne hamari.

Ghaddar Kuttay ke L teray liye yehi kaafi hai

Cw6N.gif
کتیا تیرا تو بہت تجربہ ہے شیخوں کی گندی گندی جگہیں چاٹنے کا --- یہ کم از کم چار پانچ کلو کی الٹی ہے تو ساتھ دے دے چاٹنے میں - کام آسان ہو جاۓ گا کھپتان کا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
کتیا تیرا تو بہت تجربہ ہے شیخوں کی گندی گندی جگہیں چاٹنے کا --- یہ کم از کم چار پانچ کلو کی الٹی ہے تو ساتھ دے دے چاٹنے میں - کام آسان ہو جاۓ گا کھپتان کا
Like I always say you treacherous patwari MF'kers have no idea what the word irony means. You consumers of large quantities equus asinus flesh have no moral authority or leg to stand on to be lecturing anyone on anything.

Specially after taking your mortal enemy of 40 years zardakus so far up your ass that you can give him a reverse BJ
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Like I always say you treacherous patwari MF'kers have no idea what the word irony means. You consumers of large quantities equus asinus flesh have no moral authority or leg to stand on to be lecturing anyone on anything.

Specially after taking your mortal enemy of 40 years zardakus so far up your ass that you can give him a reverse BJ
Keep your lectures safe for the other day Strat licking. Because your leader is also going to start.
It is too dirty vomit. I don't want to rub it at your fase. But I will do it if I have to