نیب ترامیم کے بعد ریلیف جاری ، راجہ پرویز اشرف کے خلاف 6 ریفرنسز واپس

raja-ashraf-NABpppt.jpg

نیب ترامیم کے بعد سیاستدانوں کو ریلیف ملنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے خلاف 6 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوادیئےگئے ہیں۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نےاسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کےخلاف 7 سال قبل دائر 6 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوادیئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کےجج سید اصغر علی نے رینٹل پاور پروجیکٹس میں کرپشن سے متعلق ریفرنسز کو یہ کہتے ہوئے نیب کو واپس بھجوایا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے بعد ان ریفرنسزپر مزید ٹرائل نہیں ہوسکتا، ان ریفرنسز میں سمندری، رتوڈیرو، ریشماں، کارکے،گلف، اورستیانہ رینٹل پاور پروجیکٹس سےمتعلق کیسز شامل ہیں۔

یادرہے کہ رواں برس کے شروع میں احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف، طاہر بشارت چیمہ اور شاہد رفیع کے خلاف نوڈیرو پاور پلانٹس کا ریفرنس بھی خارج کردیا تھا۔

واضح رہےکہ 2008 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ملک میں متعدد رینٹل پاور پروجیکٹس شروع کیے گئے تھے ،

بعد ازاں ان پروجیکٹس میں بڑےپیمانے پر کرپشن کے انکشافات سامنے آئے جس پر نیب نے اس وقت کے وزیر پانی و بجلی راجا پرویز اشرف سمیت متعدد حکومتی عہدیداران کے خلاف ریفرنسز دائر کیے تھے۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
SC ke judges ka NAB trameem par case ko bila wajah lamba khainchna ye zahir kar raha ha ke NRO 2 ur RCO mein SC ke kuch judges bhi shamal hain..Dunia ki koi bhi adalat Jo compromised na ho wo NAB tarameem mein pehla order Yaheeh karti ke jab tak case court mein chal raha ha tab tak NAB tarameen par amal dar amdad nahi ho ga.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
raja-ashraf-NABpppt.jpg

نیب ترامیم کے بعد سیاستدانوں کو ریلیف ملنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے خلاف 6 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوادیئےگئے ہیں۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نےاسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کےخلاف 7 سال قبل دائر 6 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوادیئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کےجج سید اصغر علی نے رینٹل پاور پروجیکٹس میں کرپشن سے متعلق ریفرنسز کو یہ کہتے ہوئے نیب کو واپس بھجوایا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے بعد ان ریفرنسزپر مزید ٹرائل نہیں ہوسکتا، ان ریفرنسز میں سمندری، رتوڈیرو، ریشماں، کارکے،گلف، اورستیانہ رینٹل پاور پروجیکٹس سےمتعلق کیسز شامل ہیں۔

یادرہے کہ رواں برس کے شروع میں احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف، طاہر بشارت چیمہ اور شاہد رفیع کے خلاف نوڈیرو پاور پلانٹس کا ریفرنس بھی خارج کردیا تھا۔

واضح رہےکہ 2008 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ملک میں متعدد رینٹل پاور پروجیکٹس شروع کیے گئے تھے ،

بعد ازاں ان پروجیکٹس میں بڑےپیمانے پر کرپشن کے انکشافات سامنے آئے جس پر نیب نے اس وقت کے وزیر پانی و بجلی راجا پرویز اشرف سمیت متعدد حکومتی عہدیداران کے خلاف ریفرنسز دائر کیے تھے۔
یہ ملک اور کسی کام میں ترقی کرے نہ کرے اس کام کی برق رفتار ترقی دیکھنے والی ہوتی ہے
???
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme Court the so-called protectors of the constitution is sleeping over Imran Khan's petition over NAB amendments. They seem complacent.