سانحہ قصور اور پاک فوج
جہاں تک میں فوج کی پالیسی سمجھا ہوں فوج کرپٹ سیاستدانوں اور گروہوں سے ایک ایک کر کے نمٹ رہی ہے۔ پہلے عمران خان نے شیر کو 'نیوٹرل' کیا۔ پھر شیر صرف حکومت نا جانے کی شرط پر اپنے دانت اور ناخن نکلوانے پر آمادہ ہو گیا۔ شیر کو 'پالتو' بنا کر فوج متوجہ ہوئی سندھ کی طرف۔ وہاں...