Gen. Raheel Sharif's Advice to Youth: Keep 3Cs in Mind Character, Courage, and Competence. We Will C

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
بچپن میں ھم بھی 23 مارچ کی پریڈ دیکھ کر بہت تالیاں بجایا کرتے تھے، لیکن اب پختہ سالی میں تمام "مداری کی ڈگڈگی تماشے" کی سمجھ آ گئی ۔ ۔ ۔ ۔اور اب کہتے ھیں " بچّہ تو بچّہ ھی ھوتا ھے"۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

وڑائچ صاحب آج وہ بلونگڑا کدھر گیا ؟؟؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Raheel Shareef umar mein aap say kitnay chotay hein? Agar chotay hein phir bhi naseehat pakar lein.

راحیل شریف میرے سے کم از کم آٹھ سال بڑا ہے
اب آپ کو یقین نہی آئے گا تو میرا کوئی قصور نہی ہے

ورائچ ساب تسی وی ذاتی حملہ کرن توں باز نہی اندے او
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
راحیل شریف میرے سے کم از کم آٹھ سال بڑا ہے
اب آپ کو یقین نہی آئے گا تو میرا کوئی قصور نہی ہے

ورائچ ساب تسی وی ذاتی حملہ کرن توں باز نہی اندے او

Deikh lein is umar mein banda bashar bhool bhi jaata hay.....kahein 8 saal chota hi na ho(hmm)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Deikh lein is umar mein banda bashar bhool bhi jaata hay.....kahein 8 saal chota hi na ho(hmm)



چلو اگر لڑنا ہی ہے تو کوئی بات نہی کھل کر لڑو
ایک جھوٹے بلونگڑے کی خاطر لڑو گے

میں نے آپ کی عزت کی تھی ہمیشہ اور اپنے سے چھوٹا سمجھا تھا
آپ میرے سے کم از کم پچیس سال چھوٹے ہو گے
جب میری عمر میں پہنچو گے تو پتہ چل جاۓ گا کہ بندے کی بہترین صلاحتیں اسی عمر میں ہوتی ہیں

میں نے کبھی جھوٹ نہی بولا ، الحمد لللہ
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس معمالے میں عمران خان ، جنرل راحیل شریف پر بازی لے گیا ہے
سب سے ضروری چیز ایمان ہے باقی کردار ،ہمت ، صبر ، بہادری ، وغیرہ خود آ جاتے ہیں