ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

  1. S

    کرپشن تقریروں سے ختم نہیں ہوتی،عملی اقدامات سے ہوتی ہے:ارشاد بھٹی

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کرپشن زیر بحث ہے، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی، ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان یا حکومت نے کرپشن ختم کرنے کے ایسے کون سے اقدامات کئے ہیں؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حکومت کا...
  2. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مشکوک ادارہ،اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں:اعتزاز

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خود مشکوک ادارہ ہے،اعتزاز احسن حکومت کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، لیکن بیرسٹر اعتزاز احسن نے بول نیوز کے پروگرام بس ہوگیا،میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا، اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں۔...
  3. Rana Asim

    نچلی سطح کی کرپشن نہ ختم ہوئی نہ ہوگی : علی محمد خان

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے میں کچھ وقت لگے گا، نچلی سطح کی کرپشن زیرو نہیں ہوئی اور نہ کبھی ہو گی۔ وزیر مملکت نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ شو "جیو پاکستان" میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ...
  4. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کاردعمل

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جاری کردہ رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا، انہوں نےکہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے سب سے زیادہ اقدامات موجودہ حکومت میں کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس...
  5. Rana Asim

    حکومت کوٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے گرین چٹ چاہیے توعادل گیلانی کو سفیرلگادیں

    سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی سے متعلق ہوش ربا انکشافات کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں رؤف کلاسرا نے عادل گیلانی سے متعلق مختلف اخباری تراشے شیئر کیے اور کہا " یہ گیلانی صاحب یہاں بھی پہنچ گئے؟ بڑے...
  6. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ: اپوزیشن کی حکومت پر تنقید،شہباز گل کا جواب

    ٹرانسپیرنسی اںٹرنیشنل نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کرپشن پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھی ہے،پاکستان کرپشن پرسپشن انڈیکس میں سولہ درجے اوپر چلا گیا،جس کے بعد پاکستان کرپشن انڈیکس میں ایک سو چالیسویں نمبر پر آگیا، دو ہزار بیس میں پاکستان کا نمبر ایک سو چوبیس تھا۔...