سندھ حکومت نے نجی سکولوں کو زبردستی کتابیں، سکول یونیفارم اور سٹیشنری کو بیچنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ سکول یونیفارم کو بغیر اجازت 5 سال تک تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز اینڈ لٹریسی سندھ نے نجی سکولوں کے حوالے سے دس نکاتی سرکاری...