بھارتی ریاست لکھنؤ میں اجتماعی زیادتی کی شکار دلت لڑکی اپنی ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے...
سرگودھا سے تعلق رکھنے والی ننھی شہربانو جو کہ مریم نواز کی پیروڈی کرنے کیلئے مشہور ہے اس کے والد کو کینٹ تھانے میں لا کر کئی گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا گیا، موبائل فون چھین لیا اور مدعی مقدمہ ہونے کے باوجود گرفتار کر کے کیس بنا دیا گیا۔
اس واقعہ پر شہربانو نے کہا کہ اس کے والد کو صرف اس لیے...
پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے قبل پبجاب پولیس نے ایکشن لے لیا, پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں آج ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف...
برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد ہے۔ رواں ماہ 11 فروری کو انگلینڈ کے لیسٹر شائر میں ماں بیٹی نے مبینہ طور پر دو افراد کو کار میں پیچھا کرنے کے بعد قتل کیا۔
تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مہک اور ان کی 45...
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو وکیل مقرر کر دیا۔
گرفتار لیگی کارکن وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی پر وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے اور غیر اخلاقی ٹرینڈ چلانے...
سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عمر سعید ملک نے بتایا کہ فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کیلئے ورکرز کو اکسانے والے اور ہجوم کو اکٹھا کرنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ہے۔
دنیانیوز کے مطابق ڈی پی او نے بتایا کہ پریانتھا...
امریکہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے علمبردار میلکم-ایکس کے قتل میں گرفتار ہونے والے 2 مسلمانوں محمد عزیز اور خلیل اسلام کو 56سال بعد امریکی عدالتوں نے بری کر دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے تسلیم کیا کہ دونوں کو غلط سزائیں دی گئیں تھیں یہ دونوں بے قصور تھے۔
ریکارڈ کے مطابق محمد عزیز کو 1985 اور...
پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز کے نام پر 3ارب کا غبن،افسر گرفتار
قومی ایئرلائنز کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر افسر نے فراڈ کردیا، تین ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف پر ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افسر کو پکڑا لیا، غبن کا معاملہ سامنے آیا تو ایف آئی اے بھی متحرک ہوئی، افسر...
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے تھانہ میمن گوٹھ میں جا کر گرفتاری دے دی ہے۔ اس گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر نے بھی تصدیق کر دی۔
اس سے قبل بلاول بھٹو نے بھی مقتول کے لواحقین سے رابطہ کیا تھا، اس سے قبل صوبائی...