آرٹیکل 6

  1. Muhammad Awais Malik

    سائفر چوری کا الزام،حکومت کا عمران خان پر آرٹیکل6 لگانے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے سائفر معاملےپر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کرنے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے وفاقی وزراء اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے...
  2. A

    عدالتیں بھی غلط فیصلے دے دیتی ہیں تو کیا ججوں پر بھی آرٹیکل 6لگایا جائے گا؟

    آرٹیکل 6 کو مذاق نہ بنایا جائے، بعض اوقات عدالتیں بھی غلط فیصلے دے دیتی ہیں، کسی جج کا فیصلہ کالعدم ہو جائے تو کیا اس پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کو رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس مظہر عالم میاں خیل...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

    وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا، سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ قابل ستائش اور ایک اہم سنگ میل ہے۔ وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف غداری کا...
  4. Rana Asim

    آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے عمران خان ودیگر کیخلاف سینیٹ میں قرارداد جمع

    ایوان صدر میں بیٹھے شخص کو مستعفی ہو جانا چاہیے: رانا ثناء اللہ اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سینیٹر افنان اللہ خان نے قرارداد جمع کروا دی ہے، سینیٹ...
  5. S

    وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کراؤں گا : سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز

    سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا وہ آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت بڑے پیمانے پر غداری کے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت کا رخ کریں گے۔ عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں مسلسل قانون کی خلاف...
  6. S

    کیا عمران خان آرٹیکل 6 کی وجہ سے ڈرکر پیچھے ہٹ جائیں گے؟معیدپیرزادہ کی رائے

    سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر معید نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ عمران خان آرٹیکل 6 سے ڈر کر پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ سینئر قانون دانوں اور ماہرین کے مطابق اس میں آرٹیکل 6 کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف...