ریمارکس

  1. Rana Asim

    چیف جسٹس کے سوشل میڈیا پر وائرل ریمارکس غلط ہیں:اٹارنی جنرل

    اٹارنی جنرل آفس نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب مخصوص ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ کر کہا ہے کہ میں عدالت میں خود موجود تھا چیف جسٹس کے بیان کی سوشل میڈیا پر کی جانے والی...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کتوں کے مسلسل بھونکنے سے سندھ ہائیکورٹ کے ججز کیلئے سماعت مشکل

    یہ دوسرا دن ہے جب کتے مسلسل پریشان کر رہے ہیں جس کے باعث عدالتی کارروائی متاثر ہوتی ہے: سندھ ہائیکورٹ کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی پریشان کرنا شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں آوارہ کتوں نے یلغارکر...
  3. Rana Asim

    کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

    چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کےداخلہ منسوخی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس...
  4. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ نے 'مونال' کو عارضی طور پر کھولنے کی درخواست مسترد کردی؟

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارگلہ ہلز پر تعمیر مونال ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کی بندش کے خلاف اپیل اور ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی...
  5. S

    ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی : چیف جسٹس

    ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، اس شہر کو رہنےکے قابل ہی نہیں چھوڑا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کوآپریٹوسوسائٹی میں رفاعی پلاٹس پرقبضےکےخلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس نے سیکریٹری منسٹری ورکس پراظہار برہمی کرتےہوئے ریمارکس دئیے کہ دیکھتے ہی دیکھتے...
  6. S

    ینگ ڈاکٹرز جوتوں کی دکان کھول لیں، بلوچستان ہائیکورٹ

    ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج اور دھرنا، بلوچستان ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کردیا، ریمارکس دیئے کہ ینگ ڈاکٹرز اپنا پروفیشن چھوڑکر جوتوں کی دکان کھول لیں، عدالت آپ کا مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے ریڈزون میں جاکر دھرنا دے دیا، آپ لوگ یہ پروفیشن چھوڑ کر جوتوں کی دکان کھول لیں۔...