کتوں کے مسلسل بھونکنے سے سندھ ہائیکورٹ کے ججز کیلئے سماعت مشکل

shc%20dd%20eft.jpg


یہ دوسرا دن ہے جب کتے مسلسل پریشان کر رہے ہیں جس کے باعث عدالتی کارروائی متاثر ہوتی ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی پریشان کرنا شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں آوارہ کتوں نے یلغارکر دی جس کے باعث کیس کی سماعت کے دوران کتوں نے بھونکنا شروع کر دیا جس کے بعد عدالتوں میں بیٹھے ججز بھی پریشان ہو گئے۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ دوسرا دن ہے جب کتے مسلسل پریشان کر رہے ہیں جس کے باعث عدالتی کارروائی متاثر ہو رہی ہے۔


خیال رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کی بہتات کے خلاف درخواست پر متعلقہ اداروں کو کارروائی جاری رکھنے اور شکایات کی صورت میں ہیلپ لائن 109 بحال کرنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ سندھ حکومت کی طرف سے آوارہ کتوں کے کاٹنے اور شکایات سے متعلق موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس کا مقصد یونین کونسل کی سطح پر آوارہ کتوں کے خلاف اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا بتایا گیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عطا تارڑ ،باندر مریم اورنگ زیب ،ڈڈو رانا ثنا اللہ کنجر اور احسن اقبال بجو حرامی اب ٹی وی پر بھونکنے کے بعد کراچی پہنچ جاتے ہیں عدالت کے بایر بھونکنے کے لئے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
کتے کہہ رہے ہوں گے کہ باقی کتے کیوں باہر ہیں۔
انہیں بھی اسمبلی میں داخل ہونے دیا جائے۔