ٹرین

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹرین حادثہ: گجرات میں ہینڈ فری نے دو نوجوانوں کی جان لے لی

    گجرات میں ٹرین کی زد میں آکر دونوجوان جاں بحق گجرات میں ٹرین کی زد میں آکر دونوجوان جاں بحق ہوگئے، نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانا سن رہے تھے کہ دو دوست ٹرین کی زد میں آگئے، واقعہ گجرات کے گاؤں گورالہ میں پیش آیا جہاں ریلوے لائن پر دونوں دوست ہینڈ فری لگاکر گانے سن رہے تھے تیز رفتار ٹرین نے...
  2. Rana Asim

    برطانیہ میں ٹرینیں رک گئیں ، ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال

    برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال، اسٹیشنز سنسان،عوام خوار برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے اور برطرفیوں کے خلاف لگ بھگ 40 ہزار ریلوے ورکرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک بحران کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ماہرین اسے برطانوی ریلوے کی 30 برس میں سب سے بڑی ہڑتال کہہ رہے ہیں۔ خبر...
  3. Rana Asim

    ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ

    پاکستان ریلوے نے بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کی جانب سے گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خاتون کو ناصرف پاکستان ریلوے میں نوکری دی جائے گی بلکہ معاوضہ دینے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی عمر 25 سال اور دو بچوں کی ماں ہے۔ وفاقی وزیر...
  4. S

    لاہور: ٹرین روک کر دہی لینے کیلئے جانے والے ڈرائیور کے خلاف ایکشن

    کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیورگاڑی روک کر دہی لینے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار گیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل چکی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے...