پیٹرول بحران

  1. Rana Asim

    وزیراعظم کی خواہش کے باوجود وزیرخزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں کم کیوں نہ کیں؟

    حکومت نے 16 اکتوبر 2022 سے فوری طور پر پٹرولیم لیوی میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80 روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی، جبکہ یکم اکتوبر 2022 سے پٹرول پر لیوی 32.42 روپے تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم لیوی میں بڑے پیمانے...
  2. Rana Asim

    حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع پر ڈال دی؟

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں کراچی میں گیس کے بحران کا بالکل احساس ہے مگر اس کے ذمہ دار وہ نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ بحران سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث ہے۔ حماد اظہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال سردیوں میں نان ایکسپورٹ جنرل...
  3. S

    پیٹرول بحران کا خدشہ ، پیٹرول ڈیلرز کا کل سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

    ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھنے پر کل سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، ترجمان کے مطابق کل سے گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں صبح چھ بجے سے پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ ترجمان پیٹرول ڈیلرز نے بتایا کہ حکومت نے سترہ...