روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ

  1. Rana Asim

    دو سال میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں2 سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی جو کہ اس حوالے سے ایک اہم سنگ میل ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اوورسیزپاکستانیوں نے2 سال میں 4 لاکھ 56 ہزار 732 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے۔ اس دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 2 سال میں 5...
  2. S

    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ،ترسیلات زر کتنے ارب ڈالر ہوگئیں؟

    اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقم کی منقتلی جاری ہے، سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق ستمبر2020 سے جولائی 2022 تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے روشن...
  3. S

    اسٹیٹ بینک کی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے سے متعلق خبروں کی تردید

    پاکستان اسٹیٹ بینک نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سے رقوم نکلوانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن دیجیٹل اکاؤنٹس سے بڑی رقوم کے نکلوائے جانے اور ترسیلات...
  4. S

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ مارچ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 290 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ، روشن...