اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ

6sbthanoporda.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ مارچ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 290 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا مارچ میں اب تک کا ایک بہترین مہینہ تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ مارچ میں 290 ملین ڈالرز اور 23,312 نئے اکاؤنٹس کھولے گئے ۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے آغاز کے بعد سےمضبوطی سے بڑھ کر 3.92 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور 175 ممالک سے 388,494 اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1509846859334000641
دوسری جانب صف اول کی اسپورٹس مارکیٹنگ اور انٹرنیشنل ایونٹس کمپنی اور ترسیلات زر کے اقدام سے متعلق تقاریب کرانے والا معروف نام، آئی پی جی گروپ پاکستان بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے ملک میں نئی سرمایہ کاریوں کے مواقع کو فروغ دینے کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA) مہم کو متعارف کرانے میں سہولت فراہم کررہا ہے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی پلیٹ فارم پر معروف بینکوں کے ساتھ اشتراک کیا گیا ہے۔

آئی پی جی گروپ پاکستان نے حال ہی میں بینک الحبیب کے اشتراک سے مسقط، سلطنت عمان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جبکہ صف اول کے پاکستانی بینکس حبیب بینک لمیٹڈاور ایم سی بی نے ریاض میں پاکستانی قونصلیٹ کے تعاون سے قونصل خانہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آئی پی جی گروپ پاکستان نے 23 مارچ کو پاکستانی قونصل خانہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں حبیب بینک لمیٹڈاور ایم سی بی کی 'روشن رہو' آر ڈی آے مہم کا کامیابی سے افتتاح کیا۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
روشن ڈیجیٹل اکاونٹ والو اپنا اپنا بندوبست کر لو اگر چوروں کا ٹولہ آگیا تو سب سے پہلے تم لوگوں کے اکاونٹس پر ہاتھ صاف کرے گا میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ گنجے خنزیر کے بچے کی اولاد نے بہت سے لوگوں کی محنت کی کمائی قرض اتارو ملک سنوارو سکیم میں لوٹ لی تھی یہ انکا پرانا پیشہ ہے بعد میں نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے ہی نکال لئے۔۔

ویسے بھی حرامی پٹواریوں کو اوور سیز پاکستانیوں کے پیسے سے کوئی غرض نہیں۔۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
روشن ڈیجیٹل اکاونٹ والو اپنا اپنا بندوبست کر لو اگر چوروں کا ٹولہ آگیا تو سب سے پہلے تم لوگوں کے اکاونٹس پر ہاتھ صاف کرے گا میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ گنجے خنزیر کے بچے کی اولاد نے بہت سے لوگوں کی محنت کی کمائی قرض اتارو ملک سنوارو سکیم میں لوٹ لی تھی یہ انکا پرانا پیشہ ہے بعد میں نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی
yes, they will freeze it or make rules that they won't be able to take the money out.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
yes, they will freeze it or make rules that they won't be able to take the money out.
چوروں کا ٹولہ ہر وہ کام کرے گا جس سے انصافیوں کو عوام کو اور پاکستان کو نقصان ہو لوگوں کو چاہئیے کہ اپنا کو ئی انتظام کر لیں
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
LOL this is a hint from SBP to overseas Pakistanis to take their money out.
I was thinking the same. Giving a thank you notice to wake you up. If 4 billion dollars goes out, Pakistan will have less than 10 billion dollars in foreign exchange reserves. That means people will do thudday on the opposition.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
My humble advice to overseas Pakistanis is that they should close their foreign currency accounts before the dakoos form the new government.Your money will not be safe.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Say thanks to Imran Khan, it is his credibility and trust that people are depositing money as soon as if something happens against all the money would be drawn back right away and I think many have started the process too after seeing all the conditions
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Very likely that these pigs will freeztthe accounts and , convert then to rupees.
Pull out while you can people
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
people in abroad won't send money if Imran khan Not Prime minster . they can't trust crimnal like shobaz zardari and fazlo
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
6sbthanoporda.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ من سے قونصل خانہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آئی پی جی گروپ پاکستان نے 23 مارچ کو پاکستانی قونصل خانہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں حبیب بینک لمیٹڈاور ایم سی بی کی 'روشن رہو' آر ڈی آے مہم کا کامیابی سے افتتاح کیا۔
Beggars can't be choosers ? ? ? ?. Khatay Amreeka ka maal ho phir Amrreeka ko ankhain dikhatay ho. Beggars