سی پیک

  1. Muhammad Awais Malik

    سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان اور چین میں 15 منصوبوں پر دستخط

    سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان چین میں 15 منصوبوں پر دستخط پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے سمیت 15سے زائد منصوبوں کے ایم او یو پر دستخط ہونگے.17، 18اکتوبرکوچین میں بی آرآئی فورم کے موقع پردونوں ملکوں کے درمیان ایم اویوزپردستخط ہونگے...
  2. S

    آئی ایم ایف کو سی پیک پر سخت تحفظات،شہباز حکومت نے بڑی یقین دہانی کرا دی

    پاکستان ایک کے بعد ایک آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرنے کی کوششوں میں ہے، پاکستان نے اب آئی ایم ایف کو سی پیک پاور پروجیکٹس کی کیپسٹی پیمنٹس محدود کرنے کی کوشش کرنے کی یقین دہانی کرادی،تحریری یقین دہانی یادداشت برائے اقتصادی و مالیاتی پالیسی میں کرائی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ...
  3. Rana Asim

    کیا عمران حکومت میں سی پیک سے متعلق پروپیگنڈہ کرنے والے اب کان پکڑیں گے؟

    کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کی سکیورٹی کے انتظامات تسلی بخش ہیں، چینی سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہیے۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں لی بی جیان کا سی پیک کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے اور دونوں ممالک اس...
  4. S

    حکومت کا سی پیک منصوبوں کی لاگت کا 20 فیصد ایڈوانس لینے پر غور

    حکومت سی پیک کے 5 منصوبوں کی مجموعی لاگت کا 20 فیصد پیشگی حاصل کرنے کی تجویز پر غور کیا ہے،تجویز کے مطابق چینی کمپنیوں کو لیٹر آف کریڈٹ کھولنے سمیت کسی بھی صورت میں ان فنڈز کو واپس لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ رقم مرکزی بینک میں بطور ڈپازٹ حاصل کی جائے گی، جس کا مقصد گرتے ہوئے زرمبادلہ کے...
  5. S

    سی پیک منصوبوں کی بحالی پرغور،چینی کمپنیوں کا حکومت سے رابطہ

    سی پیک منصوبوں کی بحالی کیلیے چینی حکومت نے اقدامات شروع کردیئے،چینی کمپنیوں نے سی پیک منصوبوں کو دوبارہ بحال کرنے اور کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے درپیش مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی 27 چائنیز کمپنیوں نے تفصیلی خط حکومت کو بھیج دیا ہے،خط میں وزارت صنعت...
  6. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر کی ملاقات،سی پیک سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟

    چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری کو مزید مستحکم کرنے اور فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی...