سٹیٹ بینک آف پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    سٹیٹ بینک فہمیدہ مرزا اور ان کے خاندان کی سہولت کاری کر رہا ہے: سعید غنی

    آئین، قوانین اور الیکشن ایکٹ کے مطابق قرض معاف کروانے والا شخص انتخابات میں حصہ لینے کا اہل نہیں : رہنما پی پی پی صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر رہنما گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس فہمیدہ مرزا اور ان کے خاندان کی سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کر...
  2. Muhammad Awais Malik

    75 روپےکا نوٹ قانونی ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: سٹیٹ بینک

    ملک کے دوسرے کرنسی نوٹوں کی طرح 75 روپے کے اس خصوصی نوٹ کو بھی بلاجھجک استعمال کریں: حکام سٹیٹ بینک ٓف پاکستان کی طرف سے 75 روپے کے خصوصی نوٹ کو ملک بھر کے کسی بھی کمرشل بینک کے لیے قابل قبول قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے 75 روپے کے خصوصی نوٹ کی قانونی حیثیت کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    ملک پر قرضوں کی مجموعی مالیت 64 ہزار ارب ہو گئی:اسٹیٹ بینک

    رواں سال اگست کے مہینے میں اتحادی حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا: رپورٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے پاکستان کے مجموعی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی طور پر قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی بلندترین تاریخی...
  4. S

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ مارچ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 290 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ، روشن...