ٹیکس ریلیف

  1. A

    مریم اورنگزیب نے سگریٹ انڈسٹری کو فائدہ پہنچایا،فواد چودھری

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے کا الزام وفاقی وزیر اطلاعات و ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دوسرے دن ایک نیا...
  2. S

    سول و عسکری ملازمین سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کی تجویز منظور

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سول و عسکری ملازمین سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کی تجویز منظور کرلی،سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نان فائلر پر گاڑیوں کا ٹیکس سو فیصد تک بڑھانے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ چھوٹی گاڑیوں...