مسلم لیگ ن ایک نیا جارحانہ بیانیہ تیار کر رہی ہے جس میں باجوہ، فیض، عمران خاں، ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کوایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکار کرکے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا۔
صحافی مرتضیٰ علی شاہ کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے نواز شریف سے سفارش...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں قائم کردہ ڈیم فنڈ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا ہے، تحقیقات کے دوران سابق چیف جسٹس کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی اجلاس کے دوران سپریم کورٹ ڈیم فنڈ سے متعلق معاملہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیوٹیپ کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے آڈیو لیک معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ آڈیو...
ویڈیو گیم کا خوفناک انجام ہوگا،عارف حمید بھٹی نے پروگرام خبر ہے میں بڑی خبر بتادی
ملک بھر میں ویڈیوز اور آڈیوز کے ذریعے اپوزیشن اور حکمران میں بلیم گیم چل رہاہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر میں میں بڑی خبر بتادی، انہوں نے کہا کہ ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز...
سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی امریکی فرم گیریٹ ڈسکوری نے کہا ہے کہ اس نے فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لیے اس کلپ کا فرانزک کیا تھا، وہ اس کی تفصیلات کسی دوسرے سے شیئر نہیں کر سکتے۔...
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں لیگی رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ ابھی تو سابق چیف جسٹس کی آڈیو آئی ہے ابھی تو اور بھی بہت سی ویڈیوز آنا باقی ہیں۔
میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کی چیزیں سامنے آنے سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہو رہا ہے اور ہمارے ملک کی تضحیک ہو رہی ہے۔...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اجلاس 22 نومبر کو طلب کیا ہے، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، ایجنڈے کے مطابق قائمہ...
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے گفتگو کرتے ہوئے خود سے منسوب تمام خبروں کی ایک بار پھر تردید کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کچھ ہی دیر پہلے بات ہوئی۔ انہیں...
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافی انصار عباسی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے متعلق رپورٹ خبر حقائق کے منافی ہے، سابق چیف جسٹس جی بی رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ یہ میرے لیے ممکن نہیں کہ اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی وضاحتیں پیش کرتا پھروں۔
چیف جسٹس (ر) ثاقب...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے صحافی انصار عباسی کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق دی گئی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز سٹوری نظر سے گزری جس میں ایک گلگت کے جج صاحب فرماتے ہیں کہ جب وہ ثاقب نثار صاحب کے پاس چائے پینے بیٹھے تو جج صاحب نے فون پر ہائیکورٹ کے جج کو کہا کہ نواز شریف...