سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

  1. Rana Asim

    باجوہ کو ایکسٹینشن سے متعلق میری رائے غلط تھی: اسدعمر

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، میری رائے غلط تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل (ریٹائرڈ) باجوہ نے انٹرویو دے...
  2. Rana Asim

    باجوہ کےٹیکس ریکارڈکامعاملہ:صحافی شاہداسلم کی گرفتاری پرصحافیوں کاسخت ردعمل

    آزادی صحافت پر ایک اور حملہ ہوا ہے جس کے تحت بول نیوز کے صحافی شاہد اسلم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ شاہد اسلم کو 3 سال پہلے سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے معاملہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار صحافی...