سارہ انعام

  1. S

    قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے، نورمقدم کی والدہ کا سارہ کے والدین کیلئے پیغام

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی سارہ انعام کے قتل پر نور مقدم کی والدہ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سارہ کے ولادین کیلئے اپنا دکھ بھرا پیغام جاری کرتی ہیں۔ نور مقدم کو گزشتہ برس جولائی میں بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا تھا، نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر جیل میں ہے،...
  2. Rana Asim

    سارہ انعام کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کس بارے میں تھی اور وہ کیا کہہ رہی تھیں؟

    پاکستانی نژاد کینیڈین شہری 37 سالہ سارہ انعام جسے اس کے شوہر شاہنواز نے بےدردی سے قتل کر دیا، مقتولہ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر اپنے قاتل شوہر سے متعلق ہی بہت اچھے الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔ سارہ انعام کی آخری انسٹاگرام پوسٹ معروف...
  3. Rana Asim

    سارہ انعام کے والدین پاکستان پہنچ گئے، مقتولہ کی مرسڈیزکار بھی برآمد

    اسلام آباد چک شہزاد کے علاقے میں فارم ہاؤس میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 37 سالہ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے ہیں، جو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے قتل کی پیروی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ سارہ کے والد انجنیئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد آئے ہیں۔ سارہ...