پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کرنے اور ملکی مسائل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کرلیا, نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں نے صدر عارف علوی سے رابطہ کرکے انہیں سیاسی جماعتوں بشمول پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کرانے کی درخواست کردی۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صدر علوی اصولاً اس بات سے اتفاق کرتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ ایسا کرینگے...
انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے مدعو کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن233 کے تحت انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے تمام سیاسی...
سراج الحق کا عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ کردیا، منصورہ لاہور میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل...
خاتون اینکر و صحافی عاصمہ شیرازی نے پشاور کی حالیہ بارش کے پیش نظر سب وے اسٹیشن کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بارش کا پانی بڑی تیزی سے بھر رہا ہے۔ اس کے ساتھ کیپشن لکھا یہ پشاور کے مناظر ہیں، کراچی ہو یا پشاور یہ مناظر تکلیف دہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خاتون اینکرپرسن عاصمہ شیرازی نے ویڈیو شیئر کی...