سیاسی صورتحال

  1. Muhammad Awais Malik

    کتنے فیصد شہریوں نے انتخابات ایک ہی دن منعقد کرنے کی حمایت کردی؟

    ایک سروے کے دوران 51 فیصد افراد نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد کی حمایت کردی ہے۔ ملک میں جاری سیاسی بحران کے تناظر میں انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ سروے میں عوام سے موجودہ سیاسی صورتحال، انتخابات کے انعقاد ، مہنگائی اور سیاسی...
  2. S

    برنس کمیونٹی کو سیاسی حالات نے مایوس کردیا : گیلپ سروے

    پاکستان کی سیاسی صورتحال نے جہاں عوام کو مایوس کردیا، وہیں یہاں کے کاروباری حضرات بھی ان حالات سے مایوس ہوچکے ہیں، گیلپ سروے نے مایوسی کا شکار برنس کمیونٹی پر ایک سروے کیا۔ گیلپ سروے میں کہا گیا کہ سیاسی حالات کے باعث بزنس کمیونٹی انتہائی حد تک مایوسی کا شکار ہے، 65فیصد کاروباری اداروں کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر جاری مذاکرات معطل ؟

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان میں موجودہ سیاسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کے قیام تک یہ مذاکرات معطل کیے گئے ہیں، اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...
  4. S

    عمران خان کے وعدے پورے کرنے کیلئے 10 سے 15 برس چاہئیں:شاہد آفریدی

    بوم بوم آفریدی کیوں یوٹرن کے الزام سے ڈرنے لگے؟ بوم بوم شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے، لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ایسا نہیں ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کچھ نہیں کیا،عمران بھائی نے کام کیے ہیں لیکن ان کی ٹیم دکھا نہیں رہی ہے، بتا نہیں پارہی کہ کتنے بڑے بڑے کام...