پشاور زلمی

  1. Rana Asim

    پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ایپل کمپنی کو پاکستان لانے میں مصروف؟

    ملک کی معروف کاروباری شخصیت اورپاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے سوشل میڈیا پر صارف کے سوال کے جواب نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ جاوید آفریدی کی وجہ شہرت صرف پشاور زلمی ہی نہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور اس کے علاوہ بین الاقوامی...
  2. Rana Asim

    پشاور زلمی کے عثمان قادر نے عمراکمل کو آؤٹ کرنے کے بعد کاغذ کیوں لہرایا؟

    پی ایس ایل کے جاری ساتویں ایڈیشن میں گزشتہ روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ہوا جس کے دوران زلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے عمر اکمل کو آؤٹ کرنے پر پرچہ لہرانے کی وجہ بتا دی۔ بولر عثمان قادر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی...
  3. S

    پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کی جگہ جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

    پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کیلئے پشاور زلمی نے جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی نے سیزن 7 کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ڈیرن سیمی کی جگہ اس بار جیمز فوسٹر ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی اپنی...
  4. S

    کامران اکمل کا پی ایس ایل 7 کھیلنے سے انکار

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے...