آئینہ دکھایا تو عمران خان میڈیا پر بھڑک اٹھے:شہبازشریف

shehbaz-sharif-and-khan-on-media.jpg


آئینہ دکھایا تو عمران خان میڈیا پر بھڑک اٹھے،شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے عمران خان کیخلاف تنقیدی ٹویٹ کردیا، انہوں نے لکھا کہ عمران خان آئینہ دکھانے پرمیڈیا کے خلاف ہوگئے ہیں،عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ سمجھ میں آتا ہے۔ عمران خان نے اپنے جھوٹ،فریب اورکردارکشی کی سیاست کو’ٹربو چارج‘ کرنے کے لئے استعمال کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498546886500036608
شہبازشریف نے ٹوئٹ پر مزید لکھا کہ جب وہی میڈیا عمران خان کوآئینہ دکھا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف ہوگئے ہیں۔ یہ فسطائی شخص کا طرز عمل ہے جوہرچیز تہس نہس کرنا چاہتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون 2016میں بنا تھا، ہم اس میں محض ترمیم کر رہے ہیں،یہ قانون اس ملک کیلئے ضروری ہے،میڈیا میں70فیصدخبریں ہمارے خلاف ہوتی ہیں لیکن ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا‘مافیاز آزادی صحافت کے نام پر بلیک میل کر رہے ہیں اور پیسے لے کر گند اچھالا جا رہا ہے۔
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
When the same media is showing him the mirror, he has turned against it.
???


اپوزیشن میں ہر مخالف کو لتاڑنے والے خان صاحب کیسے معمولی صحافیوں کی تنقید برداشت نہیں کر پا رہے؟؟
 
Last edited:

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
یعنی صحافی کو گالی دینا یا من پسند چینل کو زیادہ اشتہار دینا صحافیوں کے گھر ہلڑ بازی سے بڑا جرم ہے؟ بلے بھئ بلے
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
یعنی صحافی کو گالی دینا یا من پسند چینل کو زیادہ اشتہار دینا صحافیوں کے گھر ہلڑ بازی سے بڑا جرم ہے؟ بلے بھئ بلے
I am a journalist too, journalist ki job khabar daina hai authentic aur reliable, sensation phailana nahi. Jis kay ghar per hamla hoa woh ek minister ki shiqakat per hoa, kisi per ilzam lagaoo aur phir bholay ban jaoo yeh sahafat nahi.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
I am a journalist too, journalist ki job khabar daina hai authentic aur reliable, sensation phailana nahi. Jis kay ghar per hamla hoa woh ek minister ki shiqakat per hoa, kisi per ilzam lagaoo aur phir bholay ban jaoo yeh sahafat nahi.
بی بی آپ طفل مکتب نہیں، ہیں بھی تو ظاہر نا کریں۔ قاضی فائز عیسیٰ کیس میں مخصوص یوٹیوبرز کے ذریعے جج کی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اس کے مرحوم باپ کو بھی نہیں بخشا گیا۔ ان سب یوٹیوبرز کو تحریک انصاف والے اچھے سے جانتے ہیں۔ یہ بیکار کی
journalism, ethics
کی باتیں کس کے لئے کر رہی ہیں؟
??
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی آپ طفل مکتب نہیں، ہیں بھی تو ظاہر نا کریں۔ قاضی فائز عیسیٰ کیس میں مخصوص یوٹیوبرز کے ذریعے جج کی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اس کے مرحوم باپ کو بھی نہیں بخشا گیا۔ ان سب یوٹیوبرز کو تحریک انصاف والے اچھے سے جانتے ہیں۔ یہ بیکار کی
journalism, ethics
کی باتیں کس کے لئے کر رہی ہیں؟
??
فائز عیسی کی عزت عزت ہے اور وزیر اعظم کی اہلیہ کوئی عزت ہی نہیں، پٹواری کھوتا حرامزادہ
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
بی بی آپ طفل مکتب نہیں، ہیں بھی تو ظاہر نا کریں۔ قاضی فائز عیسیٰ کیس میں مخصوص یوٹیوبرز کے ذریعے جج کی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اس کے مرحوم باپ کو بھی نہیں بخشا گیا۔ ان سب یوٹیوبرز کو تحریک انصاف والے اچھے سے جانتے ہیں۔ یہ بیکار کی
journalism, ethics
کی باتیں کس کے لئے کر رہی ہیں؟
??
مسخرہ اعلی حرامزادہ بھی کیا صاحبِ کردار بندہ ہے،،، گھر میں
جھاڑو پوچا لگانے والی مُوسیاں تو اِس ذہنی مریض نے چھوڑی نہیں
?

Shahbaz-sharif-wifes-8.jpg