شدید برف باری

  1. Rana Asim

    امریکا کی ریاستوں میں برفانی طوفان نے ہر چیز متاثر، کئی ہزار پروازیں منسوخ

    امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری کے باعث 9 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ جبکہ اندازے کے مطابق طوفان سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے۔ مصروف ترین ڈیلاس فورٹ فورتھ...