پیشکش

  1. Muhammad Nasir Butt

    جاپانی کمپنی کی روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پاکستان کو پیشکش

    جاپانی کمپنی کی پاکستان کو بڑی پیشکش، روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ ملکر پاکستان کو بڑی پیش کش کردی، روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم میں فروخت کرنے کی آفر دے ڈالی۔ جاپانی کمپنی کے نمائندے سے...
  2. S

    زرداری کی پرویز الٰہی کو حکومتی امیدوار بنانے کی پیشکش،حکومت بھی متحرک

    وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکومت اور اپوزیشن متحرک ہوگئے ہیں،اپوزیشن اتحاد نے 22جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں اپنے امیدوار چوہدری پرویز الہی کی کامیابی کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔ ایسے میں آصف زرداری نے پرویز الہٰی کو حکومتی امیدوار بنانے کی پیشکش کردی،وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے...
  3. S

    حکومت نے مہنگی ایل این جی کی خریداری پر لوڈشیڈنگ کو ترجیح دے دی؟

    ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ قیمتوں میں اضافہ بھی روز بروز ہورہاہے،شارٹ فال ساڑھےپانچ ہزارمیگا واٹ سے بڑھنے کا خدشہ ہے ، آئندہ دنوں میں بحران مزید بڑھ سکتا ہے،بجلی کی پیداوارایل این جی خریداروں کی عدم دلچسپی ہے،ایل این جیز کے تین کارگوزکیلئے صرف ایک کمپنی نے بولی میں دلچسپی کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    جاوید آفریدی نے معاشی بحران کا شکار سری لنکن ٹیم کو اسپانسر کرنے کی پیشکش

    پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے معاشی بحران کا شکار سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے مالک نےیہ پیشکش ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں دی اور کہا کہ سری لنکا کے عوام بھی کرکٹ سے اتنی محبت کرتے...