شوکت ترین

  1. Rana Asim

    جنگ گروپ کی صحافتی بددیانتی،مشیر خزانہ نے منسوب خبر کی تردید کر دی

    مشیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے اینکر ندیم ملک کو انٹرویو دیا تو اس پر جنگ گروپ نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ اپنی صحافتی بددیانتی دکھاتے ہوئے اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا اور تاثر دیا کہ مشیر خزانہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ گیس کی موجودہ صورتحال کی حکومت ذمہ دار ہے۔ جنگ گروپ کے ٹی...
  2. S

    کیا تیل مزید مہنگا ہو گا؟مشیر خزانہ شوکت ترین عوام کو خبر دار کر دیا

    مشیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کے حوالے سے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہمیں بھی مزید مہنگا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پٹرولیم قیمتوں پر ہمارے پاس گنجائش نہیں، عالمی مارکیٹ میں پٹرول...
  3. S

    پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ چینی موجود ہے،شوکت ترین

    مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین نے پاکستان سے چینی کا بحران ختم ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کے تمام اقتصادی اشارئیے ترقی کی طرف گامزن ہیں، زراعت، مینوفیکچرنگ، برآمدات اور ٹیکس...
  4. Muhammad Awais Malik

    لوگوں کو اندازہ نہیں ہے مگر معیشت بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے،شوکت ترین

    وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ لوگوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ معیشت بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اس قدر تیزی سے ترقی کررہی ہے کہ ہمیں اسے...
  5. S

    عوام کو اب مہنگائی کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا،شوکت ترین

    عوام کے لئے بری خبر آگئی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کے حوالے سے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی، وقت آگیا ہے کہ قوم کو مہنگائی برداشت کرنی پڑے گی۔ نجی نیوز چینل اے آر وائی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...
  6. Rana Asim

    روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سعودی عرب کی امداد پر انحصار کرنا چاہیے؟

    ہم بالکل 3 ارب ڈالر کے نقد اور باقی تیل کی صورت میں ملنے والے پیکج پر انحصار کر کے روپے کی قدر میں بہتری لا سکتے ہیں اور ہم لائیں گے،مشیر خزانہ شکوت ترین۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب ہمیں اربوں ڈالر دینے کے بعد...