شوکت ترین

  1. Rana Asim

    متعدد اشیا کی قلت ہے، تکنیکی طور پر ملک ڈیفالٹ کر گیا، شوکت ترین

    سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تکنیکی طور پر ملک ڈیفالٹ کر گیا ہے دالیں اور پیاز بندرگاہ پر پڑی ہیں، ادویات اور تیل کی بھی قلت ہونے والی ہے۔ ان کہنا تھا کہ حکومت ڈالر ریلیز کرے، آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی کھٹائی میں پڑا ہے، جس کی وجہ ریونیو میں کمی ہے، انرجی سیکٹرمیں 123 ارب روپے کا شارٹ...
  2. Rana Asim

    دوست ممالک مانتے ہیں یہ حکومت 75 فیصد الیکشن ہار چکی :شوکت ترین

    سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کو مارکیٹ میں اپنا اعتماد بڑھانے کا کلیہ بتا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کیش فلو دکھا دے تو مارکیٹ میں اس سے اعتماد بڑھے گا۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے ممتاز ماہر معاشیات شوکت ترین نے معیشت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے...
  3. Rana Asim

    آڈیو کال کا معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کر لیا

    تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین اور تیمورسلیم جھگڑا کی مبینہ آڈیو کال کے معاملے پر ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دورحکومت کے وزیرخزانہ شوکت ترین کو بدھ کی صبح 10 بجے اسلام آباد کے زونل آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ چند...
  4. Muhammad Awais Malik

    شوکت ترین کی مشکلات میں اضافہ،حکومت کا مقدمہ دائر کروانےکا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملےپر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خبر خود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ایک بیان میں سامنے آئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم شوکت ترین کے خلاف مقدمہ تیار کرنے کیلئےکام...
  5. Rana Asim

    غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں، شوکت ترین

    سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر شوکت ترین نے کہا کہ میری ٹیلیفونک گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، جب میں نے 19سال کے بعد این ایف سی ایوارڈ دیا تب تو میں غدار نہیں تھا، غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے بند ہونے چاہییں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے بات...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان،شوکت ترین، محسن لغاری،تیمور جھگڑا کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان ودیگر ساتھیوں کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اور وزیر خزانہ کے پی کے تیمور جھگڑا کے ساتھ گفتگو کی آڈیو...
  7. Rana Asim

    آئی ایم ایف شرائط کی مخالفت کرتے ہیں،ترین کی آڈیو میں کچھ غیرقانونی نہیں

    رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے جن شرائط پر قرض لے رہی ہے۔ ہم نے کھل کر ان شرائط کی مخالفت کی ہے۔ آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں تاہم...
  8. S

    مفتاح فیصلے نہیں کرپارہے،سابق وزیر خزانہ کی موجودہ وزیر خزانہ پر تنقید

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر کڑی تنقید کردی، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ موجود حکومت میں اعتماد کا فقدان ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل فیصلے نہیں کرپارہے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ موجودہ حکومت...
  9. Rana Asim

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیوں کم کیں؟ترین اور حماد اظہر نےبتادیا

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں۔...
  10. Rana Asim

    پٹرولیم مصنوعات ابھی اور مہنگی ہوں گی، سابق وزیرخزانہ نے خبردار کر دیا

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید بڑھیں گی۔ حکومت 17 فیصد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگائے گی اور یہ عوام کو ریلیف نہیں دیں گے بلکہ ہر ماہ 50 روپے تک اضافہ کیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت 855 ارب روپے پی ڈی ایل کی مد...
  11. Rana Asim

    لیوی میں اضافے سے مہنگائی 40 فیصد اور انڈسٹری بند ہو جائے گی، شوکت ترین

    سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم لیوی 50 روپے پر لے کر جا رہے ہیں، پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے ملک میں مہنگائی 35 سے 40 فیصد پر چلی جائیگی اور انڈسٹری بند ہوجائے گی۔ پیٹرول کی قیمتیں اوپر جانے سے مہنگائی کا طوفان آجائے گا، اس ماحول میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ اسلام آباد میں...
  12. Muhammad Awais Malik

    آئی ایس پی آر نے شوکت ترین سے متعلق سوشل میڈیا پر خبروں کی تردید کردی

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئ ایس پی آر )نے صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے دیئے گئے تجزیے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہین صہبائی اور چند دیگر صحافیوں کی جانب سے شوکت ترین کے ایک بیان کو بنیاد بنا کر تبصرہ کیا گیا کہ...
  13. Muhammad Awais Malik

    مجھے مقتدر حلقوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے کا کہا گیا،شوکت ترین

    سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتوں قبل مقتدر حلقوں نے مجھے بلایا اور کہا کہ موجودہ حکومت کے ساتھ مل کر آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں جس پر میں نے صاف انکار کردیا۔ سابق وزیر خزانہ نے یہ انکشاف اے آروائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے...
  14. Rana Asim

    موجودہ حکومت پٹرول پر50اور ڈیزل پر 70روپے ریفائنریز کو دے رہی ہے، شوکت ترین

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 50 اور ڈیزل پر 80 روپےکما رہی ہے، 60 روپے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں اور ابھی بھی رو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین نے ایک ہفتے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا...
  15. Muhammad Awais Malik

    بے کار بینکر قرار دیے جانے پر شوکت ترین کا طلعت حسین کوکرارا جواب

    سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو "بے کار بینکر" قرار دیدیا ہے جس پر شوکت ترین نے انہیں طنزیہ انداز میں جواب دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں طلعت حسین نے ایک خبر دیتے ہوئے کہا کہ قائم مقام سیٹ اپ میں اپنی جگہ بنانے کیلئے شوکت ترین حال ہی...
  16. Rana Asim

    شوکت ترین کہتے ہیں پیسے چھوڑ کر گئے،بتائیں کہاں ہیں وہ پیسے؟مفتاح اسماعیل

    مفتاح اسماعيل نے کہا کہ شوکت ترين کے دعووں پرہنسی آتی ہے، انہوں نے کہا سابق وزیر خزانہ کہہ رہے ہین وہ سبسڈی کیلئے پیسے چھوڑ کر گئے تھے بتائیں کہاں ہیں وہ پیسے؟ اس طرح بہتان بازی نہ کریں اور جھوٹ نہ بولیں۔ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج پاکستان ميں ايندھن،کوئلےکی کمی کی وجہ عمران خان...
  17. Muhammad Awais Malik

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل سے بڑا مطالبہ کر دیا

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے موجودہ حکومت کی جانب سے وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین کی تبدیلی پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کی سیاسی بنیادوں پر تبدیلی اچھی بات...
  18. Muhammad Awais Malik

    میں آئی ایم ایف کی پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرائط نہ مانتا،شوکت ترین

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت 2018 میں ایسے منصوبے کرکے گئی جس کی وجہ سے آج پاکستان کو استعمال نہ ہونے والی بجلی کیلئے بھی کیپسٹی کی مد میں 850 ارب روپے دینے پڑرہے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ 2 ماہ پہلے تک کوئی...
  19. Muhammad Awais Malik

    وزارت خزانہ کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

    وزارت خزانہ نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نادرا سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ جی ڈی پی کے لحاظ سے ہماری ٹیکس آمدنی کی شرح بہت کم ہے، ملک میں ایک...
  20. S

    الیکشن ٹریبونل:شوکت ترین کےکاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ آ گیا

    الیکشن ٹریبونل نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر داخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف...