سلیم صافی

  1. Muhammad Awais Malik

    اسد عمر،زلفی وعدہ معاف گواہ نہ بنے تو میرا نام بدل دینا،صافی کاخان کوچیلنج

    تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ...
  2. Rana Asim

    چین نے مصنوعی سورج بنایا ہم نے مصنوعی وزیراعظم بنا لیا: سلیم صافی

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سلیم صافی سے مراد راس کے اخلاقی لباس سے متعلق سوال کیا گیا جس میں ٹوپی اور اسکارف کی بازگشت چل رہی تھی اس کے جواب میں تجزیہ کار نے کہا کہ جب آپ کے پاس دکھانے کیلئے کوئی چیز نہ ہو تو پھر اس طرح کی خرافات موضوع بحث بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں،سلیم صافی

    سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام"نیوزآئی" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی نہ ہی فطری طور پر اقتدار میں آئی تھی اور نہ ہی فطری...
  4. Rana Asim

    مری : جو اقدامات پرانے پاکستان میں ہوتے تھے وہ نہیں کیے گئے : سلیم صافی

    تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں سانحہ مری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سینیئر صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی بحیثیت مجموعی اخلاقی انحطاط کا شکار ہیں، یہ قوم کم اور انسانوں کا ہجوم زیادہ ہے، ہم بزدل بن گئے ہیں، طاقت اور پیسے کے پجاری بن گئے ہیں، یہ ساری خامیاں...
  5. S

    عمران خان کی کوشش کے باوجود جہانگیر ترین گرفتار نہیں ہوئے: سلیم صافی

    پی ٹی آئی سے ناراضگی کے بعد جہانگیر ترین کے حوالے سے اب سوال کئے جارہے ہیں کہ کہیں وہ ن لیگ میں تو شمولیت اختیار نہیں کرنے والے؟ اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کی گئی، شاہزیب خانزادہ نے جہانگیر ترین کے پرانے کلپس دکھائے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو جیت کا...
  6. S

    پاکستان کیلئے 2021 بہت برا اور بھیانک سال تھا: سلیم صافی

    2021 پاکستان کیلئے بہت برا اور بھیانک سال تھا؟ سلیم صافی سال دوہزار اکیس اختتام پذیر ہوگیا،یہ سال جہاں کئی خوشیاں اور غم لایا، وہیں سیاست میں بھی اتار چڑھاؤ رہا، مہنگائی کے طوفان نے جہاں عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا وہیں پی ٹی آئی حکومت کی مقبولیت بھی کم ہوگئی۔ جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ...
  7. S

    کوئی بھی جماعت سیاسی نہیں،فارمولوں سے ملک تباہ ہوگیا،ارشاد بھٹی

    جیونیوز کے پروگرام میں ملکی سیاسی صورتحال پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی،میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان کی حکومت کا خاصہ اداروں سے مثالی تعلقات ہیں،جس کی وجہ سے اپوزیشن بھی خائف تھی کہ عمران خان کو اکیلا چھوڑیں ان کی حکومت ایک دن بھی نہیں رہے گی، اور آج کیا حال ہے؟ ارشاد بھٹی نے...
  8. Rana Asim

    غلط بیانی کی گئی ،طلبا پرائیویٹ سے سرکاری اسکولوں میں داخل ہوئے:سلیم صافی

    سینئر صحافی، اینکرپرسن و تجزیہ کار سلیم صافی نے کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے توقع سے زیادہ بہتر کم بیک کی وجہ یہ ہے کہ ان تین سالوں میں اگر کسی نے تحریک انصاف حکومت کی اصل اپوزیشن کی ہے تو وہ مولانا ہیں۔ تحریک انصاف کی اپنے ہوم گراؤنڈ پر اس...
  9. Rana Asim

    کیا ہیلتھ کارڈ دینے سے حکومت کی سیاسی پوزیشن مظبوط ہوئی؟سلیم صافی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت امن و عامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی بجائے کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کیے بیٹھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات پورے صوبے میں نہیں بلکہ صرف 17 اضلاع میں تھے جس کا مطلب ہے کہ صوبائی...
  10. Rana Asim

    سلیم صافی کا انیل مسرت،زلفی بخاری پر طنز،بخاری کے جواب پر صافی بھڑک اُٹھے

    انیل مسرت کے ایک بیان پر معروف صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سخت الفاظ میں تنقید کی اور اس کے ساتھ زلفی بخاری کو بھی رگڑ دیا، زلفی بخاری نے بھی بھرپور جوابی وار کر دیا۔ انیل مسرت کا ایک کلپ صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے شیئر کیا جس میں گورنر پنجاب محمد سرور کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ میں...
  11. Rana Asim

    جسٹس قیوم کے بعدکوئی پاگل ہی ایسی حرکت کرسکتا ہے:حسن نثار،سلیم صافی کاتبصرہ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے گزشتہ روز کی مریم نواز کی پریس کانفرنس پر کہا کہ ان کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ان کی تاریخ ہی جھوٹ کی تاریخ ہے، ان کے سچ بھی جھوٹ میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ حسن نثار نے کہا کہ عباس خان نے بطور آئی جی رپورٹ...
  12. S

    حسداوربغض میں مبتلالوگ جاوید چودھری کی کردار کشی کر رہے ہیں،سلیم صافی

    معروف صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ اس ملک میں کامیاب یا مشہور انسان ہونا جرم بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر اینکر سلیم صافی نے کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کی کردار کشی کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ افسوس کہ اس ملک میں کامیاب...