سیلز ٹیکس

  1. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی شرائط،عوام پر نئے ٹیکس نافذ، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب ستر ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت جی ایس ٹی کی شرح 18 فیصد مقرر کردی،حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کو ماننے کے لیے نئے ٹیکس نافذ کرنا شروع کر دیئے ہیں، ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی شرح سترہ سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کردی ہے جبکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز...
  2. Rana Asim

    ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں،چیئرمین ایف بی آر نے وضاحت کردی

    ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) کے چیئرمین اشفاق احمد نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بتایا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا اور ادویات والے شعبے کو ٹیکس ریفنڈ بروقت ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے کمیٹی...