سری لنکا آئی ڈونیشن سوسائٹی

  1. Rana Asim

    سری لنکا نے35ہزار آنکھوں کا عطیہ دیا،مگر ہم بصارت کھو چکے:ڈاکٹر نیاز بروہی

    اسپنسر آئی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور سری لنکا آئی ڈونیشن سوسائٹی کے رکن ڈاکٹر نیاز احمد نے بتایا کہ سری لنکا سے پاکستان کو ملی آنکھوں کے عطیات کی تعداد تقریبا35 ہزار ہے۔ مگر اس واقعہ نے ظاہر کیا کہ ہم پھر بھی بصارت کھو چکے ہیں۔ ڈاکٹر نیاز نے بتایا کہ ان 35 ہزار کارنیا کے عطیات میں سے 30...